پشاور:صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شاہ محمدکےوارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت میں پیش نہیں ہوئے...;

Posted: Aug 27, 2020 | Last Updated: 1 hour agoجمعرات کوانسدادِدہشت گردی عدالت بنوں نے مختصرفیصلےمیں بتایا کہ وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد باربارنوٹس کےباوجودعدالت میں پیش نہیں ہوئے اور وہ 21 فروری 2020 سے مختلف بہانے کرکےعدالت میں پیش نہیں ہورہے ہیں۔

عدالتی فیصلے میں بتایا گیا کہ عدم پیشی پروزیرٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیرشاہ محمد پر2018 انتخابات میں مخالف امیدوارپربم دھماکےکےالزام میں مقدمہ درج ہے۔پولیس نےمزیدبتایا کہ شاہ محمداوردیگر ملزمان کےخلاف 2019 میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ایل ون منصوبے میں پشاور سے طورخم کا سیکشن شامل کرنیکا حکم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کےمزیدعلاقوں میں آج سےمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کیس کی سماعتجسٹس قیصر رشید نے یہ ریمارکس پشاور ہائی کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آگ بجھادی، پشاور میٹرو سروس بحال ہے، ترجمانخیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ بی آر ٹی بس میں لگنے والی آگ بجھا کر سروس بحال کردی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب سندھ بلوچستان خیبر پی کے سمیت کشمیر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچانا شروع کر دیصوبائی دارلحکومت لاہور سمیت پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پی کے سمیت کشمیر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچانا شروع کر دی Lahore Punjab Sindh Balochistan KPK Kashmir MonsoonRains Destruction
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »