پشاور:بی آر ٹی منصوبے کے69ملازمین فارغ ، لاگت71ارب تک جاپہنچی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور:بی آر ٹی منصوبے کے69ملازمین فارغ ، لاگت71ارب تک جاپہنچی Peshawar BRT Employees Fired Project Expenses

تکمیل سے قبل ازوقت ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیاہے۔بی آر ٹی سے فارغ کئے گئے ملازمین میں مختلف شعبوں کے انٹرنیز،سپر وائزر اور ہیلپرز شامل ہیں۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے پراجیکٹ ملازمین کو نکالنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق مالی بحران کے باعث پشاور بی آرٹی منصوبہ سے وابستہ 69کارکن قبل ازوقت فارغ کیے جارہے ہیں۔ فارغ کئے جانے والے کارکنوں میں مختلف شعبوں کے انٹرنیز،سپر وائزر اور ہیلپرز شامل ہیں۔پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی...

پراجیکٹ ملازمین کو نکالنے کے اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ منصوبہ کے اخراجات میں اضافہ کے باعث عارضی ملازمین کو فارغ کیا گیاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ڈیڑھ برس سے جاری نامکمل بی آرٹی منصوبہ کی لاگت بھی 68ارب سے بڑھ کر71ارب روپے تک پہنچ گئی ہےجس کی وجہ ڈالرکی قیمت میں اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ابتدا سے مسائل کا شکاربی آرٹی منصوبہ کب مکمل ہوگا اس بارے کسی کو کچھ نہیں معلوم ۔ چارڈیڈ لائنز گزرنے کے بعد صوبائی حکومت اب نئی تاریخ دینے سے گریز کر رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی منصوبے کے فنڈز ختم ، ملازمین کو ہی نوکری سے نکال دیا گیاپشاور (ویب ڈیسک) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کی ملازمتیں ختم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز ختم، بی آر ٹی پشاور کے 69 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیافنڈز ختم، بی آر ٹی پشاور کے 69 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا BRTProject Funds Employees Fired Job Peshawar pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کو فارغ کردیابی آر ٹی منصوبے کے 69 ملازمین کو فارغ کردیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کل طورخم بارڈر 24 گھنٹےکھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گےوزیراعظم کل طورخم بارڈر 24 گھنٹےکھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: پولیتھین شاپنگ بیگز کیخلاف کارروائی، 13 سٹور مالکان اور منیجر گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: گھر میں آگ لگنے سے 2 بچے جھلس کر جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »