پشاور میں دفعہ 144،اجنبیوں کوگھرٹھہرانےپربھی پابندی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں سيکورٹی کے پيش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی اسلحہ لے کر چلنے، ڈبل سواری اور وال چاکنگ پر بھی پابندی ہوگی SamaaTV

Posted: Aug 10, 2021 | Last Updated: 44 mins agoپشاور میں سيکورٹی کے پيش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی اسلحہ لے کر چلنے، ڈبل سواری اور وال چاکنگ پر بھی پابندی ہوگی۔اعلاميے کے مطابق گاڑی کے کالے شیشوں اور افغان مہاجرین کے شہر میں داخلے پر بھی پابندی رہے گی۔

رینٹ اے کار کا کاروباراور پیٹرول کی خرید وفروخت بھی بند رہے گی اجنبیوں کو گھروں میں ٹھہرانے جلوس کی گزرگاہوں پر غیر متعلقہ افراد کے کھڑے ہونے پر بھی پابندی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SanctionPakistan

Sir as video ko zada se zada apne channal per chalo plz ta ke hum ko insaf mil sake thanks

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں 13محرم تک دفعہ 144نافذ کن کن چیزوں پر پابندی عائد کردی گئی؟ جانئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت میں یکم محرم الحرام سے 13 محرم تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی جبکہ ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور کالے شیشوں پر بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر کی جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم - ایکسپریس اردوقیدی اپنے اہل خانہ سے ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملاقات کرسکیں گے، آئی جی جیل خانہ جات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کے بغیر ٹرین کے سفر پر پابندی عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) کراچی سمیت مختلف شہروں میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے وزارت ریلوے کیلئے تازہ احکامات جاری کرتے ہوئے ویکسین کے بغیر ٹرین میں سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویشاسلام آباد : این سی او سی نے راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے پھیلاؤ پر اظہارتشویش کرتے ہوئےایس او پیز پر سخت عملدرآمد کرانے کی ہدایات دےدیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسین ریلوے کے سفر پر پابندی عائد - ایکسپریس اردواین سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی دارازی چاہتا ہو تو اسے چاہئیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (صحیح بخاری،۲۰۶۷) or agar awan nay bhi boycot kardia Railway or baqi idaron ka tu ki ye Maishat or mulk chal paye ga?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دبئی نے پاکستانیوں کیلیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ دکھانے کی پابندی ختم کردی - ایکسپریس اردومسافروں کو فلائٹ سے 48 گھنٹے قبل کووڈ 19 پی سی آر ٹیسٹ سرٹیفیکٹ جمع کرانا ہوگا ٹائٹل سعودی نیوز کا اور اندر نیوز کورونا ٹیسٹ کی😂😂😂 شرم کرو یار Wrong Title: Fallacy: With Title of Saudi Broadcasting News of UAE COVID's Decision shame at Express news for posting fake news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »