پشاور: 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی، خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت 15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا جس کی خلاف ورزی پر 188 کے تحت کارروائی بھی کی جائیگی۔.

ڈپٹی کمشنر شاہ فہد نے پشاور میں اب سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ کردی، خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت 15 اگست تک پریشر ہارن اور موٹرسائکل میں پریشر سائلنسرز پر پابندی عائد ہو گئی۔ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا جس کی خلاف ورزی پر 188 کے تحت کارروائی بھی کی جائیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 13 سے 16 اگست تک شدید بارشیں متوقع ہیں: پی ڈی ایم اےصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ صوبے میں 13 سے 16 اگست تک مون سون بارشوں کے امکانات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں شدید بارشیں متوقعصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ صوبے میں 13 سے 16 اگست تک مون سون بارشوں کے امکانات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِ اعظم کا نام دینے کا کہہ دیااسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگران وزیرِ اعظم کا نام دینے کا کہہ دیا Read News ArifAlvi PresOfPakistan CaretakerPrimeMinister PMShahbazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کل سے 16 اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کل سے سولہ اگست تک ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کردی اور کہا پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسلادھاربارش کا امکان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایکشن میں دکھائی دیں گےارشد ندیم 20 اگست کو ہنگری روانہ ہوں گے جہاں چیمپئن شپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 25 اگست اور فائنل راؤنڈ 27 اگست کو ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر 12 اگست تک نگراں وزیراعظم کا تقرر کریں، صدر مملکتصدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو خط بھیج دیا۔ تفصیلات: DailyJang ArifAlvi ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »