پشاورہائیکورٹ،چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے تحریری جواب طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی سے

متعلق کیس میں وفاقی اور صوبائی حکومت سے تحریری جواب طلب کرلیا،چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اب تو کرونا وائرس افغانستان اور ایران تک پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ چین سے جو طالب علم پاکستان فون کرتا ہے انتظامیہ بند کردیتی ہے...

ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے پی نے کہاکہ طلبا کوو اپس لانا ہماری نہیں وفاق کی ذمہ داری ہے،پشاورہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی کردی، چیف جسٹس وقاراحمد سیٹھ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اب تو کرونا وائرس افغانستان اور ایران تک پہنچ گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیادبئی: متحدہ عرب کی ریاست دبئی میں 2 پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کو لٹنے سے بچالیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست بردبئی میں 2 پاکستانی شہریوں نے بھارتی خاتون کی سونے چین لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی۔اکتالیس سالہ پا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ SouthKorea CoronaVirus SpreadRapidly Emergency Declared WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہجنوبی کوریا میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں واضح اضافہ ریکارڈ اگر کسی کو کرورنا وائرس کی دوا بنو ھو تو اس کوDAN کہا سے ملے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئےکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بونیر:منہدم کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے بچاؤ کی کارروائی جاریبونیر:منہدم کان میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے بچاؤ کی کارروائی جاری Pakistan Buner LandSliding Casualties pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے، چینی سفارتخانہکراچی: کورونا وائرس پر چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے یہ قابل علاج ہے، پاکستانی طلبا کی اپنوں کی طرح حفاظت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو پوری طرح روکا جارہا ہے، ووہان میں پاکس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »