پشاور میں وزیراعظم کے کزن نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا، سفارش کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ویب ڈیسک) عمران خان کے کزن نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنے والے ڈاکٹر کو ملازمت سے

نکالنے کی سفارش کردی گئی ہے۔واقعے کی تفتیش کرنے والی خیبر ٹیچنگ ہسپتال کی منجمنٹ کمیٹی نے ڈاکٹر ضیاالدین کوملازمت سے نکالنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بار بار بلانے کے باوجود وضاحت نہیں دی۔کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ضیا الدین نے 14 مئی 2019 کوچیرمین پالیسی بورڈ ڈاکٹر نوشیروان پر گندے انڈے پھینکے۔ ڈاکٹرضیا کو پہلے بھی نا مناسب رویے پر نوٹس بھیجے جاچکے ہیں۔تفتیش کاروں نے کہا سفارش کی ہے کہ ڈاکٹرضیا کو فوری طور پرملازمت سے برطرف...

جائے۔دوسری جانب ڈاکٹر ضیاءالدین نے کہا کہ انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کا مو¿قف ہے کہ وزیرصحت کے غنڈوں نے تشدد کیا اورمیرے خلاف ہی ایف ائی ار کاٹی گئی۔خیال رہے کہ پانچ ماہ قبل خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاورمیں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران تلخ کلامی کے بعد مشتعل ڈاکٹر نے مبینہ طورپر وزیراعظم کے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی پر انڈے ماردیے تھے جس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا اورڈاکٹر نوشیروان برکی کوبچاتے ہوئے وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ بھی زخمی ہوگئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئےہولناک زلزلہ دو ہفتے کے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے MirPurAzadKashmir EarthQuake School Reopen MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل - ایکسپریس اردودونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے اسپتال منتقل کر دیا، پولیس Acha huwa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسری شادی کے خواہش مند شخص نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری FawadChaudhary MediaTalk NawazSharif AsifZardari FazalurRehman fawadchaudhry MoulanaOfficial pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدرینواز شریف،زرداری کے شطرنج کے کھیل میں فضل الرحمان پیادے کاکرداراداکررہے ہیں:فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial pid_gov fawadchaudhry PTIofficial pid_gov Fazlur Rehman is being facilitated by the establishment for a conducive environment to have healthy relations with talban dominated afghanistan. nawaz and zardari have no choice but to maneuver short time relief-Forcing government to respond is his biggest achievement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ کے راستے میں رکاوٹیںپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے آزادی مارچ کو لائن آف کنٹرول عبور کرنے سے روک دیا گیا ہے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رسک کی بنیاد پر انہیں آگے جانے نہیں دیا جا سکتا۔ نیازی راستہ دو ان لوگوں کو صرف ہمارے بھائی ہی ہمارے درد کو محسوس کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »