پشاور حملے میں شہید اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی پیدا ہوئی اور وہ بہت خوش تھا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews Peshawar

کوچہ رسال دار مسجد حملے میں شہید پولیس اہلکار کے ہاں دو روز قبل بیٹی کی ولادت ہوئی جس پر وہ بہت خوش تھا اور اسے آج اپنی بیٹی کا نام رکھنا تھاایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور حملے میں پولیس اہلکار جمیل شہید ہوا جس کے ہاں دو روز قبل ہی بیٹی ہوئی تھی۔ جمیل رات ہسپتال میں گزارنے کے بعد صبح ڈیوٹی پر آیا لیکن ننھی کلی کا نام رکھنے سے پہلے ہی جسم پر گولیاں کھا کر شہدا کی فہرست میں شامل ہوگیا۔

شہید اہلکار کے بھائی خلیل نے ایکسپریس کو بتایا کہ جمیل بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا جس کی چند سال قبل شادی ہوئی تھی، شہید کا ایک ڈیڑھ سالہ بیٹا بھی ہے اور اب بیٹی پیدا ہوئی، بیٹی کی پیدائش پر بھائی بہت خوش تھا، گاؤں میں سب سے اخلاق سے ملتا تھا، والدین سے بھی بہت محبت کرتا تھا، شاید اس کے نصیب میں شہادت لکھی ہوئی تھی۔

خلیل نے بتایا کہ میرے بھائی کو پولیس میں جانے کا بہت شوق تھا، سال 2009ء میں جب حالات پشاور کے بہتر نہیں تھے اس وقت بھرتی ہوا لیکن وردی سے بے پناہ محبت تھی۔ خلیل نے بتایا کہ ہمارے گھر میں خوشیاں چل رہی تھیں لیکن اچانک پیش آنے والے واقعے نے سب کے دل دہلا دیے لیکن اس کے باجود ہمارے حوصلے بلند ہیں، بھائی کو شہادت نصیب ہوئی جس پر ہم فخر محسوس کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭

ناجانے بنگالیوں نے ایسی کون سی نیکیاں کر رکھی تھیں جو اس 'جنجال پورہ' سے اُن کی جان چھوٹ گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں مختلف وزارتوں کے درجنوں اہلکار گرفتار وجہ بھی سامنے آگئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں وزارت دفاع سمیت 6 مختلف وزارتوں کے 143 اہلکار وں کو بدعنوانی پر گرفتار کرلیا گیا،  ان پر رشوت، اختیارات کے غلط استعمال اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 30 افراد شہیدکالے لباس میں ملبوس خودکش حملہ آور نے پہلے سکیورٹی اہلکاروں پر 5 سے 6 فائر کیے، حملہ آور نے منبر کے سامنے دھماکا کیا: عینی شاہد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، امام سمیت 56 افراد شہیدپشاور: (دنیا نیوز) پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں امام ارشاد خلیلی سمیت 56 شہید ہو گئے۔ Allah Pak jannat Alla mukam atta farmai Shocking sad prayers breakheart love respect r.I.p. 2 Peshawar police officers’s families Rest In Peace 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😭😭😭😭💔💔💔💔🙏🙏🙏🙏 سر فروشی کی تمنا اب ھمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ھے bzuLLBexamsissue bzullbcomesitexs
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے بیشتر اسپتالوں میں بچوں کے لیے وینٹی لیٹرز موجود نہیںمحکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ حیدر آباد اور میر پور خاص ڈویژن کے سرکاری اسپتالوں میں بچوں کے لیے ایک بھی وینٹی لیٹر موجود نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاج محل میں پاکستان کے حق میں نعرے لگ گئےآگرہ (ویب ڈیسک) مغل بادشاہ شاہ جہاں کے تین روزہ 367 ویں عرس کے موقع پر ایک نوجوان نے پاکستان کے حق میں نعرے لگادیئے  جس کے بعد ہجوم نےاس نوجوان کو تشدد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »