پشاور میں بیٹھے ورجنیا میں لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں بیٹھے ورجنیا میں لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

یہ گرفتاری امریکی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو موصول ہونے والی اطلاعات پر تحقیات کے بعد عمل میں آئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ وفاقی تحقیاتی ادارے کے سائبر کرائم وِنگ کے چائلڈ پونوگرافی سیل کو شکایت موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ پشاور کے ایک علاقے سے ایک شخص امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک کم عمر لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں اور بلیک میل کر رہا ہے۔ ایف آئی اے کے حکام نے چھاپہ مار کر مشتبہ شخص کو گرفتار اور اس کا موبائل فون قبضے میں لے لیا ہے۔ وفاقی تحقیقتاتی ادارے نے ایف آئی آر درج کرلی ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایف آئی آر درج کر لی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملزم مقامی نجی یونیورسٹی کا طالبعلم ہے اور یہ کہ سوشل میڈیا پر اس کا رابطہ ورجینیا میں لڑکی سے ہوا اور اس نے غیر قانونی طور پر لڑکی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر لی۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے تسلیم کیا ہے کہ اسے غیر قانونی طور پر لڑکی کے سنیپ چیٹ تک رسائی مل گئی جہاں اسے مبینہ طور پر لڑکی کی برہنہ تصاویر بھی نظر آئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق تفتیش کے دوران ملزم نے یہ بھی تسلیم کیا ہے کہ وہ ان تصاویر کی وجہ سے لڑکی کو بلیک میل اور جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام کو بدنام کرنے والے کو شرم آنی چاہیے

Long distance harrasment

اس کو تو پی ٹی آئی کا لیڈر ہونا چاہیے

Yet wayward Britain can't deport Pakistan's Sharif nor ask how did he manage to launder billions of dollars into the UK. You don't really Sherlock Holmes to solve this one. Now do you, BBC Urdu 🤔

Ase logon ko sakht saza deni chaieye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار - BBC News اردوپولیس کو شبہ ہے کہ اٹھارہ سالہ ثمن عباس کو پچھلے سال ارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے پر قتل کیا گیا ہے۔ اپنا ٹاہپسٹ بدل لو یا اردو لکھنا سیکھ لو. What happens in London, thanks to BBC Urdu, stays in London
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوری کے شبہ میں دکاندار نے بچوں کو پنجرے میں بند کردیا - ایکسپریس اردوبچوں کی عمریں 8 اور 9 سال ہیں۔ واقعے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی bus in masoom bcho py hi to zoor chalta hy hakoomat ka ya ghreeb awam py kmzoor logo py . agar yai hath ap kisi mpa mna par daleen is trha girftaar krrn to pta chly k insaf ho raha hy just politics ممکن ہے دکاندار نے بچوں کو چوری جیسے جرم سے خوفزدہ کرنے کے لئے وقتی طور پر پر یہ سزا دی ہو اس کو اتنا بڑا ایشو نہیں بنانا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’نواز شریف کو غیر موجودگی میں پاکستان میں ویکسین کیسے لگ گئی‘ - BBC News اردوپاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف جو لندن میں مقیم ہیں ان کو کورونا ویکیسن لگائے جانے کے تصدیق شدہ میسجز کے سکرین شارٹس وائرل ہونے لگے ہیں۔ واہ واہ واہ ، کمال لوگ لاجواب سروس 😉🤯 Sun mumkin hy bbc urdu walo 😂jisy tum log bbc urdu wale wisy he sharif isy tu mafia nhe kaha jata expert hy pore 😂 معجزہ انگلینڈ والوں کی کیا مجال اس سوال کو پوچھ سکیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہسپتال پارکنگ میں لڑکی سےزیادتی۔۔ظالم نےدوبارہ بلانے کی دھمکی دیدیمتاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ڈرائیور مجھے پمز اسپتال کی پارکنگ کی طرف لے آیا ۔شور مچانے پر اسلحہ تان لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »