پسرور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی اور ان کا ملازم ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پسرور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی اور ان کا ملازم ہلاک -

نواحی علاقے فیروزکےناگرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پسرور کے نواحی علاقے فیروز کے ناگرہ میں اتوار کی علی الصبح نامعلوم افراد نے 2 سگے بھائیوں سمیت 3افراد کو فائرنگ کر کےقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ہونے والوں میں35 سالہ اکمل شہزاد، 32 سالہ عمران اور 42 سالہ ملازم محمد جاوید شامل ہیں، قتل کی وجہ ابھی معلوم نہ ہوسکی ہے تاہم شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ طارق عباس قریشی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، انہوں نے ڈی پی او سیالکوٹ کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی پی او کی نگرانی میں ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلاناسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان Israel CivilianCasualties Gaza Airstrikes Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اداروں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردونجکاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں فوری دور کی جائیں، تکمیل سے حکومتی ریونیو میں اضافہ ہوگا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس کمیشن کا مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی صحافیوں کی رسائی کا مطالبہہیومن رائٹس کمیشن کا مقبوضہ کشمیر میں بین الاقوامی صحافیوں کی رسائی کا مطالبہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین کا 40 برس تک ڈٹے رہنے کا عزمعراق میں ثابت قدمی کا جمعہ ، مظاہرین کا 40 برس تک ڈٹے رہنے کا عزم Iraq Protests Demonstrations
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا معاملہ، عدالت کا بیان حلفی کا مسودہ خود تیار کرنے کا فیصلہشرائط ختم، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پسرور میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد قتل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »