پستی، بلندی اور جواد شیرازی!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں ان دنوں روزانہ منڈی کے بھائو پوچھتا رہتا ہوں، حاجی رمضان میرے دوست ہیں اور مجھے تازہ ترین رپورٹ سے آگاہ کرتے ہیں۔ ان کی باتوں سے اس کلیے کی... کالم پڑھئے: تحریر: عطا ء الحق قاسمی DailyJang

میں ان دنوں روزانہ منڈی کے بھائو پوچھتا رہتا ہوں، حاجی رمضان میرے دوست ہیں اور مجھے تازہ ترین رپورٹ سے آگاہ کرتے ہیں۔ ان کی باتوں سے اس کلیے کی تصدیق ہوجاتی ہے کہ جب منڈی میں فروخت کے لئے مال ضرورت سے زیادہ آجاتا ہے تو اس کی قیمت گرجاتی ہے اور جب مال کم ہو اور اس کی کھپت زیادہ ہو تو مال کی قیمت بڑھ جاتی ہے، یعنی وہی ڈیمانڈ اینڈ سپلائی والی صورتحال، فروٹ مارکیٹ، سبزی مارکیٹ اور دوسری مارکیٹوں پر بھی لاگو ہوتی ہے۔میرے ایک جاننے والے ضمیر کی آڑھت کا کام کرتے ہیں۔ میں ان سے بھی ضمیر کے اتار...

حقیقت یہ ہے کہ مجھے ضمیر فروش کی کوئی ضرورت نہیں، ضمیر بیچے بغیر بھی اچھی خاصی کمائی ہو سکتی ہے۔ آپ ایلیٹ کلاس میں اپنی جگہ بنالیں اور آپ کو دھن کمانے کے ایک سو ایک طریقے بتا دیں گے۔ آپ ایل ڈی اے میں کسی پراپر شخص سے میل جول بڑھائیں اور آپ کی ترقی کے راستے کھول دے گا۔ آپ اس کے ذریعے متنازع پلاٹوں کی فائلیں خریدیں یا ان اسکیموں میں انویسٹمنٹ کریں جو ابھی بےآباد ہیں مگر وہ آپ کو بتادے گا کہ عنقریب یہاں ایک بڑا ہوٹل بننے والا ہے اور بہت زیادہ ترقیاتی کام شروع ہوگا۔ بس تم وہاں دو چار پلاٹوں...

میں اس طرح کے دو چار اور لوگوں کی طرف گیا ہوں جو آپ کو راتوں رات پستی سے بلندی تک لے جا سکتے ہیں مگر بالآخر میری سوچ ایک عجیب رنگ اختیار کرلیتی ہے، میں سوچنے لگتا ہوں، پستی کیا ہے اور بلندی کیا ہے؟ بس یہ سوال میرا مستقبل تاریک کردیتا ہے۔ میرا دل میری تربیت کے تابع ہونے کی وجہ سے کہتا ہے کہ ضمیر فروشی اور دو نمبری کام سے بلندی تک پہنچ کر کیا انسان آئینے کے سامنے کھڑا ہوسکتا ہے؟ کیا جو بلندی پستی کے ذریعے حاصل ہوتی ہے وہ واقعی بلندی ہوتی ہے۔ میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ پستی کہتے کسے ہیں؟ مال و...

میں جب پستی اور بلندی کی بابت سوچ رہا تھا تو برادرم جواد شیرازی میری طرف تشریف لائے۔ جواد شیرازی ریٹائرڈ میجر اور پائلٹ ہیں مگر غریب عوام کے لئے دل میں بےپناہ تڑپ رکھتے ہیں۔ وہ انہیں پستی سے بلندی تک لے جانے کے لئے ایک منصوبہ اپنے ساتھ لے کر آئے تھے۔ وہ محبت کے نام سے ایک تنظیم بنانا چاہتے ہیں جو ورکشاپوں میں کام کرنے والے معصوم بچوں کو تعلیم بھی دلائے گی اور ان کو جو دہاڑی ملتی تھی، تنظیم وہ رقم ان کے والدین کو ادا کردیا کرے گی۔ اب آگے میں کیا لکھوں، جواد شیرازی نے مجھے قائل کرکے اس تنظیم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آ سٹریلیا، دو دن تک ٹوٹی ہوئی ٹانگ اٹھاکر رینگنے والے ہائیکر کو بچا لیا گیاآ سٹریلیا، دو دن تک ٹوٹی ہوئی ٹانگ اٹھاکر رینگنے والے ہائیکر کو بچا لیا گیا Australian Hiker Rescued Crawling TwoDays BrokenLeg NeilParker
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آگرہ میں مسلم کش فسادات، مسلمانوں کی درجنوں دکانیں نذرآتش - ایکسپریس اردومشتعل ہجوم نے مسلمانوں کی دکانوں اور املاک کو نذر آتش کیا اور گھروں پر پتھراؤ کیا لاکھ دی لانت مودی ترے تے! Lanat modi te
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان: ہسپتال کے باہر ہم حملے میں کم از کم 15 ہلاکطالبان افغانستان میں متواتر بم حملے بھی کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ امن مذاکرات میں بھی حصہ لے رہے ہیں۔ Taliban AfghanTaliban AfghanPeaceDeal Trump پوری خبر: Amrika b ess trah he kar raha he. Jang me sab kuch jayez hota he. کی متعصبانہ رپورٹ ملاحظہ فرمائیے یہ👇 بات سارےفسانےمیں جس کا ذکر نہیں یادرہے ابلاغی ادارے اگر جانبدارانہ رپورٹنگ کرنے لگیں تو طالبان امن چاہتے ہیں کونسے لوگ ہونگے جو اپنے ملک میں امن نہی چاہتے۔🤔یہ منحوس شیطان امریکہ ڈبل گیم کھیل رہا ہے ادھر امن معاہدے کی بات کرتا ہے اور فوج واپس بلانے کی اور ادھر حملے کروا کر دنیا کو دکھاتا ہے کہ ہم تو جانا چاہتے ہیں مگر افغان طالبان نہی چاہتے۔۔۔مجبوری ہے😏راسکل🇺🇸😈☠
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس میں آج شہباز شریف اورحمزہ شہبازکی احتساب عدالت میں پیشیآشیانہ ہاوسنگ سکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیس میں آج شہباز شریف اورحمزہ شہبازکی احتساب عدالت میں پیشی Read News AshiyanaHousingScheme CMShehbaz NAB RamazanSugarMill
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 18 ستمبر 2019asmashirazi کوئی ساتھ دے یا نہ دے مولانا کے اللہ ہی بندے اس کے ساتھ ہمیشہ ہے اور ہمیشہ رہیں گے asmashirazi My problem is that I have always hated 'Dharna/Marna'. I prefer mobilization for work and production. asmashirazi بچے کی vexin کا تو سعید غنی سے پوچھ لیتی ۔سندھ کے دیہی ہسپتال میں موجو د ہی نی ۔اس میں بھی crouption ہو رہی ہے ۔بزدل ۔منا فک عورت ۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیوامریکہ سعودی عرب کے دفاع کے اس کے حق کی حمایت کرتاہے:پومپیو USA SaudiArabia Defence MikePompeo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »