پریشان حاملہ بیوی کیلیے شوہر کا احسن اقدام، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریشان حاملہ بیوی کیلیے شوہر کا احسن اقدام، ویڈیو وائرل تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu

دونوں نے اطراف میں نظریں دوڑائیں تو کوئی بھی نشست خالی نہ ملی، بیوی کی تھکاوٹ کی شدت کو دیکھتے ہوئے شوہر نے فوری اقدام کیا اور راہداری میں ہی خود کو ’انسانی کرسی‘ بنا کر بیوی کو بیٹھنے کی جگہ فراہم کردی۔

وہاں موجود ایک شخص نے اس پورے منظر کو کیمرے کے ذریعے موبائل میں ریکارڈ کرلیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کردی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شوہر زمین پر بیٹھا ہے اور اس کی پشت پر حاملہ بیوی براجمان ہے۔ دنیا بھر میں لوگ شوہر کے اس ہمدردانہ رویے اور حاملہ بیوی کی دیکھ بھال کے جذبے کو سراہتے ہوئے جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

aaleemhashmi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم سردکراچی میں بادلوں سے برستی بوندوں نے شہر میں سرد موسم آنے کی خبر دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang Baarish k baad sard nae hoga to kya hoga bataein?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کے اثاثوں میں 10سال میں اضافہ یا کمی ؟ شہزاد اکبر نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر کہاں جا پہنچے؟ اعلان کردیا گیاکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »