پریانتھا کمارا پر تشدد میں ملوث مزید 7 افراد گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سری لنکن شہری کے قتل کے افسوسناک واقعے میں ملوث مزید 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PriyanthaKumara

پنجاب پولیس کے مطابق سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا پر تشدد کے لیے چھت پر لوگوں کو اکٹھا کرنے والے ملزم سکندر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے سری لنکا کے مقتول شہری پریا نتھا کمارا کا جسد خاکی سری لنکا روانگی کیلئے اسپتال سے ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا پر تشدد کرنے والے ہجوم میں شامل ملزم راشد، ہجوم میں ڈنڈے سے لیس ملزم احمد شہزاد، تشدد کے لیے اکسانے کی پلاننگ میں ملوث ملزم زوہیب، ملزم محمد ارشاد، سبحان اور عمیر علی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سیالکوٹ کیس میں گرفتار ملزموں کی تعداد 132ہوگئی ہے، اب تک کی تحقیقات کے مطابق گرفتار ملزمان میں 26 کا مرکزی کردار سامنے آیا، ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ساتوں ملزمان کوسی سی ٹی وی ویڈیو، موبائل کالز ڈیٹا کی مدد سےگرفتار کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس والوں کی چاندی مال بنانے کا موقع مل گیا لعنت ایسے گھٹیا نظام پر ایک پردیسی مرنے کے بعد پاکستان پر سوالیہ نشان لگا گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جعلی سموں کی رجسٹریشن میں ملوث نادرا کے دو ملازمین سمیت 8 افراد گرفتارمیری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 27 sec m tbahi,,,,must watch Fire from water bore,,, chaklala Rawalpindi Car blast,,2 bike distroy by fire
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی حکام کے آئی فونز پر ہوئے سائبر حملے میں اسرائیل ملوث نکلا تہلکہ خیز دعویٰلندن (ویب ڈیسک) اسرائیلی جاسوسی ادارے  این ایس او  نے امریکی وزارت خارجہ کے حکام کے فونز ہیک کرلیئے، یہ دعویٰ خبررساں ادارے رائٹرز نے کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں ترجمان پنجاب حکومتسیالکوٹ واقعے میں ملوث گرفتار 118 ملزمان میں 13مرکزی ملزم شامل ہیں، ترجمان پنجاب حکومت SialkotIncident HasaanKhawar IGPunjab PressConference MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP MoIB_Official GovtofPunjabPK hasaankhawar OfficialDPRPP سیالکوٹ واقعے میں ملزمان کو بچانے کی کوشش ملک قوم سے غداری ہے.لوگ جو وہاں موجود تھے۔سب قصوروار ہے۔سب کو پکڑ کر کڑی سزا دینی ہوگی۔یہ کہا جاۓ کہ مرکزی ملزم پکڑا گیا۔ملزمان کو بچانے کی کوشش ہے۔سب موجود لوگ مجرم ہے۔جسطرح سر عام اگ لگا ئ تھی۔سرعام سزا دینی ہوگی۔ سماعت روزانہ بنیاد پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے جان لیوا وار: پاکستان میں مزید 8 افرادہلاککورونا کے جان لیوا وار: پاکستان میں مزید 8 افرادہلاک Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaPatients CoronaInfection Deaths Infected NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan MoIB_Official Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »