پرچے میں دل کی ڈائیگرام بنانے کے سوال پر طالبعلم نے ایسا جواب تحریر کر دیا کہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے، جس میں دل کی ڈائیگرام کچھ اس طرح بنائی گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی ہنسنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔بھارتی امتحان کے بعد پیپر کی چیکنگ کے دوران استاد حیران رہ گئے، جب انہیں...

ایران صدارتی الیکشن ، امیدوار واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ...پرچے میں دل کی ڈائیگرام بنانے کے سوال پر طالبعلم نے ایسا جواب تحریر کر دیا کہ استاد بھی ہکا بکا رہ گیانئی دہلی سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں، تاہم کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہے۔

حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے، جس میں دل کی ڈائیگرام کچھ اس طرح بنائی گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی ہنسنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔بھارتی امتحان کے بعد پیپر کی چیکنگ کے دوران استاد حیران رہ گئے، جب انہیں دل کی ڈائیگرام پر طالب علم نے لڑکیوں کے نام لکھ ڈالے۔ امتحان میں سوال میں پوچھا گیا تھا کہ دل کی ڈائیگرام بنائیں اور اس کے افعال بیان کریں، تاہم ٹیچر طالب علم کے جواب کو دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے۔افعال بیان کرتے ہوئے طالب علم نے لکھا دل کا ایک حصہ پریا کے نام ہے، جس سے میں انسٹاگرام پر ہمیشہ بات چیت کرتا ہوں، مجھے وہ پسند ہے۔جبکہ دل کے دوسرے حصے سے کو طالب علم نے روپا کے نام کیا، اور کہا کہ میں روپا سے اسنیپ چیٹ پر بات کرتا ہوں، وہ ایک خوبصورت لڑکی ہے۔تیسرے حصے کو طالب علم نے نمرتا کے نام کیا اور کہا کہ وہ میرے پڑوسی کی بیٹی ہے، نمرتا کے لمبے بال ہیں...

جبکہ ایک حصہ پوجا کے نام جو کہ میری سابقہ محبوبہ ہے، میں اسے بھول نہیں پاتا، اسی طرح اسی دل میں ایک حصہ طالب علم منے ھریتھا کے نام بھی کیا، جو کہ طالب علم کی کلاس میں پڑھتی ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ اس ویڈیو پر اب تک 64 اعشاریہ 3 ملین ویوز آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایفل ٹاور پر پراسرار تابوت کس نے رکھے؟ فرانسیسی انٹیلیجنس کا روس پر شبہایفل ٹاور پر پراسرار تابوت کس نے رکھے تھے؟ اس سوال کے جواب کی تلاش میں فرانسیسی انٹیلیجنس حکام نے روس پر شبہ ظاہر کر دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزاد رو پڑےکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزادکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہیں آنا بھائی ٹیم میں، میرا دم گھٹتا تھا وہاں: احمد شہزادکرکٹر احمد شہزاد نے نجی ٹی کے اسپورٹس شو میں ہوسٹ کے سوال پر پھٹ پڑے، انہوں نے اپنے کیرئیر اور حال ٹیم کی ناکامیوں پر کھل کر بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعظم اور عثمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے کیوں سلیکٹ کیا؟ سابق کپتان نے سوال اٹھا دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں اعظم خان اور عثمان خان کی شمولیت پر سوال اٹھا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تین کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ کو برباد کیا، محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ بھی قومی ٹیم کی کارکردگی پر پھٹ پڑے اور کہا کہ تین کھلاڑیوں نے پاکستان کی کرکٹ کو برباد کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »