پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرا دی گئی ہے: رانا مشہود

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا ہے کہ سپیکر چودھری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرا دی گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ

پرویز الہٰی کے اوچھے ہتکھنڈے اب نہیں چلیں گے، سازشی عناصر چاہتے ہیں کہ پاکستان میں استحکام نہ آئے، 2 ماہ سے پنجاب میں مکروہ کھیل کھیلا جا رہا ہے، یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟ ملک کو کیوں چلنے نہیں دے رہے، یہ چاہتے تھے کہ پنجاب معاشی طور پر دیوالیہ ہوجائے، عوام کو سستے آٹے اور چینی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیشہ پارلیمانی روایت رہی ہی پہلے بزنس ایڈوائزر ی کمیٹی کا اجلاس ہوتا ہے، نہیں ہوا یہ بد دیانتی ہے، پرویز الٰہی آئینی طور پر جواز کھو چکے ہیں، اسمبلی کے دروازے بند رکھے، آج ہم نے سپیکر پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب قانون اپنا راستہ لے گا، پنجاب دشمنی عیاں ہو گئی ہے، مکروہ دھندہ عروج پر ہے، ان کا پورا زور تھا کہ کسان کو اس کے خون پسنے کی کمائی نہ ملے اور دنگا فساد ہو، یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں، یہ روڑے اٹکاتے رہے، ہم نے آٹے اور چینی کی قیمت کم کی، تم اپنی چالیں چلتے جاؤ اور میر جعفر اور میر صادق کا کردار ادا کرتے جاؤ، ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر عوام کی خدمت کرتے رہیں گے۔

رانا مشہود نے کہا کہ پنجاب کابینہ بھی چند روز میں حلف اٹھائے گی، انشااللہ آئندہ چند روز میں گورنر پنجاب حلف اٹھائیں گے، توشہ خان کو بچانے کیلئے غیر آئینی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد کب جمع ہوگی؟لاہور: مسلم لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی خلیل طاہر WE MUST MAKE IT HAPPEN. PTI MUST NOT BE CONSIDERED AS ONE MAN PARTY IT IS A PARTY OF ALL PAKISTANI QAULIFIED YOUTHS WHO CAN CARRY ON 'VISSION OF PTI' AND TO BRING PAKISTAN AS ONE OF THE STRONGEST MUSLIM NATION. VOTE FOR 'PTI'. STAY UNITED STAY SAFE.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے افسران کیخلاف پولیس کے ایکشن پر پرویز الٰہی کا شدید ردِعمل09:38 AM, 22 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے  اسمبلی اجلاس سے قبل  پولیس کی جانب سے پوری پاکستانی قوم ارشد شریف کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ارشد شریف جیسے محب وطن لوگوں کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔۔۔ GreatArshad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے عہدیداروں کیخلاف کارروائی کس کے کہنے پر ہوئی؟ پرویز الٰہی نے بتا دیااسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کا یہ ایکشن فسطائیت ہے جب کہ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ساری کارروائی شہباز شریف کے حکم پر ہوئی۔ق لیگ نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دیکھتے ہیں کون روکتا ہے؟ پرویز الہٰی نے ارکان اسمبلی کو بلا لیاپنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ پھر تبدیلی، سپیکر چودھری پرویز الہٰی نے سیشن تیس مئی کی بجائے آج دن ساڑھے بارہ بجے طلب کر لیا۔ GOVERNMENT TACTICS IS TO DIVERT PTI ATTENTION ON ISSIE OF FRESH ELECTION & TO DISSOLVE ASSEMBLIES EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF OPPOSITION, AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD'.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسپیکر پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئےپنجاب اسمبلی میں ارکان ایوان کے اندر جانا شروع ہوگئے ہیں، حمزہ شہباز کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں 15 سے 20 ارکان صحافیوں کو ساتھ لے کر اسمبلی جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی زندہ قوم بن جائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی بحالی مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب03:34 PM, 22 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی کی سپیکر شپ بحال ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے اہم اجلاس طلب کر لیا ۔ اجلاس کے حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ’’مجھے اللہ ہی کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرشِ عظیم کا رب ہے۔‘‘ ارشد شریف کے خلاف کراچی ملیر میں ایک اور کیس درج.... چاہے ایک لاکھ کیس درج ہو جائیں ارشد شریف پھر بھی غدار نہیں ہو سکتا... یہ تماشہ بند کیا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »