پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصا ف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔جمعرات کو

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں آئی جی اسلام آباد ڈی سی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایچ او تھانہ شالیمار اور دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔سماعت کے آغاز پر عدالت نے استفسار کیا کہ پرویز الٰہی کو رہا نہیں کیا گیا؟ اس پر وکیل صفائی نے بتایا کہ پرویز الٰہی کو رہا کرنے کے بعد پولیس لائنز کے پاس سے گرفتار کیا گیا، اس پر عدالت نے کہا کہ پرویز الہی کو رہا نہ کرنے یا دوبارہ کسی اور کیس میں گرفتار...

ہائیکورٹ نے کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا، اس پر عدالت نے کہا کہ پھر توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی، اس عدالت کا ایسا کوئی حکم نہیں، عدالت نے حکم دیا کہ کسی اور کیس میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے، اگر کسی اور کیس میں گرفتار کیا گیا ہے تو وہ معاملہ متعلقہ ٹرائل کورٹ نے دیکھنا ہے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا کہ پرویز الٰہی تو گاڑی میں آپ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، جب انہیں رہا کر دیا گیا تو ہمارے آرڈر کی خلاف ورزی کیسے ہوئی؟ وکیل نے کہا کہ اس عدالت کے آرڈر کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دیلاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی۔عدالت نے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست خارجسپریم کورٹ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست خارج کردی۔منگل کو جسٹس مظاہرعلی نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظپولیس نے پرویزالہی کا پندرہ روز کا جسمانی ریمانڈ مانگ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »