پرویز مشرف سنگین غداری کیس ،خصوصی عدالت میں کیا کارروائی ہوئی ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )خصوصی عدالت میں پرویزمشرف سنگین غداری کیس کی سماعت

ہوئی جس دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وکیل صاحب 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کی سٹیج گزر چکی ہے ، سماعت 8اکتوبر تک ملتوی ۔محمد حفیظ کو ٹویٹر پر نیم برہنہ تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ، سوشل میڈیا صارفین نے ’ چڑھائی ‘ کردی

تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ گزشتہ سماعت کے بعد سارا ریکارڈ حاصل کیا ، 2 درخواستیں جمع کروائی ہیں ۔ رضا بشیر ایڈوکیٹ نے کہا کہ 342 کے بیان سے پہلے ملزم سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے ، عدالت وزارت کو ملزم سے ملاقات کے انتظامات کرنے کا حکم دے ، ملزم سے ملاقات کے بعد ویڈیو لنک یا سکائپ سے بیان ریکارڈ کا بتا سکوں گا ۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وکیل صاحب 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کی سٹیج گزر چکی ہے ، آپ کو...

وکیل نے کہا کہ میرا تعلق لاہور سے ہے اس لیے درخواست آج یہاں پہنچ کر دی ، عدالت نے کہاکہ آپ کہیں سے بھی ہوں آپ کو التواءنہیں ملے گا ، سپریم کورٹ بھی کہہ چکی بیان ریکارڈ کروانے کا وقت گزر چکا ۔ وکیل کا کہناتھا کہ مجھے موقع نہیں دیں گے تو کیس سے الگ ہو جاﺅں گا ، آپ نے پہلے بھی وکلاءکو مواقعے دیئے مجھے بھی دیں۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی کوئی درخواست نہیں آئی اور آتی بھی تو مسترد کرتے ۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آپ حتمی دلائل کا آغاز کریں ، آپ کا رویہ عدالت کے ساتھ بہتر نہیں ہے ، آپ کیوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا امریکہ کی دہشت گردی کیخلاف جنگ کاحصہ بننا سنگین غلطی تھی ، وزیر اعظمامریکہ کی جنگ کاحصہ بننا سنگین غلطی ، انتہاپسند اوراعتدال پسند اسلام کی اصطلاحوں کومسترد کرتا ہوں، وزیر اعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی آج سماعت ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں امتیاز احمد کی بطور سفیر تعیناتی پر خصوصی تقریبجاپان میں امتیاز احمد کی بطور سفیر تعیناتی پر خصوصی تقریب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے امریکی نمائندہ خصوصی افغانستان زلمے خلیل زاد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں میں افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق:فوج کی کارروائی میں3شدت پسند ہلاکعراق کے صوبے صلاح الدین میں فوج کی کارروائی میں داعش کے تین شدت پسند ہلاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراق:فوج کی کارروائی میں3شدت پسند ہلاکعراق کے صوبے صلاح الدین میں فوج کی کارروائی میں داعش کے تین شدت پسند ہلاک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »