پرویز الٰہی گرفتاری کے وقت کہاں فرار ہو رہے تھے؟اہم خبر آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(عرفان ملک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے صدر  اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے حوالے ہوشربا انکشافات سامنے آ ئےہیں ، پی

ٹی آئی رہنما کے ڈرائیور نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی گلگت بلتستان فرار ہو رہے تھے جب پولیس نے انہیں گرفتار کیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھی پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے لاہور پولیس کی مدد سے ان کی رہائش گاہ کے باہر سے انتہائی مہارت سے گرفتار کر لیا ہے ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے گھر سے تین گاڑیاں نکلیں جن کی تلاشی لی گئی تو ایک گاڑی میں چودھری پرویز الٰہی موجود تھے جنہیں اینٹی کرپشن نے فوراً گرفتار کر لیا ۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کو گرفتاری کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب ہیڈکوارٹرز منتقل کیا گیا، ترجمان اینٹی کرپشن پولیس نے چودھری پرویز...

اینٹی کرپشن پنجاب نے کہاکہ پرویز الٰہی کیخلاف کرپشن کے مقدمات درج ہیں،سابق وزیراعلیٰ کو کل جوڈیشل مجسٹریٹ کے رو برو پیش کیا جائے گا،اینٹی کرپشن پولیس پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا ردعمل آ گیاچودھری پرویز الٰہی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے اہم بیان جاری کر دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز خٹک اور اسد قیصر بھی گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما پرویز خٹک اور اسد قیصر بھی گرفتار ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویزالٰہی اینٹی کرپشن پنجاب ہیڈکوارٹرز منتقل کل عدالت پیش کیا جائیگااینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی گرفتاری ڈال دی ،پرویزالٰہی اینٹی کرپشن پنجاب ہیڈکوارٹرز منتقل کر دیاگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی گلگت بلتستان فرار ہورہے تھے، ڈرائیور کا پولیس کو بیانپولیس کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی گھر سے چار گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ نکل رہے تھے، دو گاڑیوں میں بچے اور خواتین سوار تھےجنہیں چیک بھی کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا ردعمل آگیاپرویز الٰہی کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu PervaizElahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »