پرویز الہی نے عطا تارڑ کو اسمبلی سے باہر کس رول کے تحت نکالا؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

breakingnews پرویز الہی نے عطا تارڑ کو اسمبلی سے باہر کس رول کے تحت نکالا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں punjabassembly PervaizElahi

قومی اسمبلی میں بیٹھنے کی اجازت ہے مگر پنجاب اسمبلی میں نہیں۔پرویز الہٰی نے کہا عطا تارڑ کو آئین کے مطابق اسمبلی سے باہر جانے کو کہا، اسپیکر کے پاس اختیار ہے بدنظمی پیدا کرنے پر وہ کسی کوبھی باہرنکال سکتےہیں اور اسپیکر

ایسے شخس کو اسمبلی حدود کے اندر بھی داخلے سے روک سکتا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ آج بجٹ پیش کرنے کی اجازت دیں گے، بجٹ پاس کیسے کرائیں گے ان کے پاس ممبرز پورے نہیں، بجٹ پاس نہ ہونے کی صورت میں حکومت فارغ ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو آج بھی اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھئے: ExpressNews They can't remove him, they don't have the required numbers. Kiy kya wake bani میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ نا تو گھر ہے نا گھاٹ کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کو اسمبلی اراکین کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر جواب دینا ہوگا، پرویز الہٰیپاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں حکومتی ہتھکنڈوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ پیش نہیں ہوگا اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کی دھمکیآئی جی اور چیف سیکرٹری کو بھی پنجاب اسمبلی میں ہونا چاہئے،آئی جی اور چیف سیکرٹری نہ آئے تو بجٹ پیش نہیں ہوگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ کیلئے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو اسمبلی آنا پڑے گا: پرویز الہٰیاسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج بجٹ پیش ہو جائے گا، چیف سیکریٹری اور آئی جی کو اسمبلی میں پیش ہونا ہو گا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو ہٹانے کا فیصلہ12:27 PM, 14 Jun, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: حکومت نے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو ہٹانے اور آئی جی پنجاب و چیف سیکرٹری کو آج بھی Ab na mumkin ha Acha kaise چوہدری پرویز آلہی کو لگتا ہے کہ وہ مشکلات پیدا کرکے کوئی فائدج حاصل کرنے یا اپنے لئے جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے مگر ان کو عمران خان کا انجام نظر نہیں آتا۔اگرچہ حکومت کیلئے بہت سے معاشی چیلنج ہیں مگر چوہدری پرویز الٰہی کا رویہ صرف خود ان کے لئے مشکالات پیدا کر رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے حوالے سے بری خبر پاکستان لانے کی تیاریاں مکملپرویز مشرف کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق صدر کو پاکستان لانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »