پروین سکندر کیس: قتل سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروین سکندر کیس: قتل سے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

لاہور: سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کے قتل کیس میں اہم موڑ آ گیا، مقتولہ پروین سکندر گل کی قتل سے چند گھنٹے قبل کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں پروین سکندر گل نے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا۔

دنیا نیوز کے مطابق پروین سکندر گل نے ویڈیو میں گھر میں ہونے والی وارداتوں کا انکشاف کیا،ان کے گھر میں چوری کی چار وارداتیں ہوئیں، چور چار وارداتوں میں 35 ہزار ڈالر، 2 لاکھ نقدی اور لائسنسی اسلحہ لوٹ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق پروین سکندر گل نے ویڈیو میں گھر کا نقشہ بھی بتایا، انہوں نے چور کے اسکے کمرے میں آنے والے راستوں کی بھی نشاندہی کی، سوتے ہوئے کٹر سے جیب کاٹ کر 22 ہزار روپے نکالے، سابق ایم پی اے نے گھر میں داخل ہونے والے دروازے پر لاک نہ ہونے کا بھی اشارہ دیا۔

ویڈیو میں دیوار میں موجود اے سی کے سوراخ کی بھی نشاندہی کی گئی، پروین سکندر گل نے اے سی کے سوراخ کو بند کرنے کے لئے فریج لگا رکھی تھی۔ پی ایس او سرفراز اسلم کا کہنا ہے کہ مقتولہ چوری کی وارداتوں کی خود تفتیش کر رہی تھیں۔ ۔ انہوں نے چور کو پکڑنے کے لئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگوائے، شاطر چوروں نے ہر واردات میں سی سی ٹی وی کیمروں کو رخ موڑ دیا، واردات کی تمام فوٹیج ڈلیٹ بھی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ دوڑےپشاور ائیرپورٹ پر حجاج کرام زم زم کے کین لینے کیلئے لگیج بیلٹ پر چڑھ دوڑے Peshawar Airport HajjPilgrims LuggageBelt pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی شہزادہ فیصل بن فہد انتقال کرگئےخلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود دار فانی سے کوچ کرگئے، ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس؛ پاکستان کا 6.2ارب ڈالر جرمانے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماضی کی حکومتوں کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے جرمانے ہوئے،آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالاگیا،عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو سکینڈل کیس، لاہور ہائیکورٹ نے سابق جج ارشد ملک کا ریکارڈ طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو سکینڈل کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاریجمال خاشقجی قتل:آخری لمحات کی آڈیوریکارڈنگ سے متعلق نئی تفصیلات جاری JamalKhashoggi MurderedCase NewRecording Details
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تشدد کی ویڈیو روکنے کیلئے تھانوں میں موبائل فون پر پابندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »