پروین رحمن قتل کیس کا فیصلہ 1 ماہ میں سنانے کا حکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹرائل کورٹ کو پروین رحمن قتل کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ حیرانی کی بات ہے کہ گزشتہ 20 ماہ سے ٹرائل تعطل کا شکار ہے۔جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ پروین رحمن

قتل کیس میں جمع کرائی گئی رپورٹ تفصیلی ہے۔ایف آئی اے کے وکیل کا کہنا تھا کہ اس کیس میں 5 ملزمان تھے، جن میں سے 1 ملزم قاری بلال کو اسی شام قتل کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا قتل ہندو کونسل کا لانگ مارچ جاریبھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا قتل، ہندو کونسل کا لانگ مارچ جاری Islamabad Killing Pakistani Hindus India LongMarch Hindu Council Continues PMOIndia IndiaToday UN MoIB_Official pid_gov Pakistan PMOIndia IndiaToday UN MoIB_Official pid_gov Exactly guys. All humans are equal. Only they differ on the basis of piously. Guys, Hope understood that
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا بینظیر قتل کیس میں مشرف کے ٹرائل کا مطالبہ - Pakistan - Dawn Newsصحیح
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا شیخ رشید پر جوابی وار، غداری کا مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر شیخ رشید کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نفیسہ شاہ اور پلوشہ خان نے کہا کہ شیخ رشید جیسے خود ساختہ ترجمانوں کو شٹ اپ کال دی جائے۔ Why r demanding They should File case 🙌😃🙃 Chor Machaye Shor (The thief makes noise) 😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا شیخ رشید پر جوابی وار، غداری کا مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر شیخ رشید کے خلاف غداری کا مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نفیسہ شاہ اور پلوشہ خان نے کہا کہ شیخ رشید جیسے خود ساختہ ترجمانوں کو شٹ اپ کال دی جائے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعید غنی کا کراچی کے مختلف سکولوں کا دورہ کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیاوزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ جمعرات کو صبح سویرے صوبائی وزیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھر: بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کیخلاف ہندو کونسل کا لانگ مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »