پرویز خٹک کا اپوزیشن تحریک سے متعلق بڑا دعویٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک کا اپوزیشن تحریک سے متعلق بڑا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، انہیں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے۔

پرویز خٹک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان کے عوام سے نہ لیں۔ گزشتہ روز نوشہرہ میں عوامی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا تھا کہ حکومت کے خلاف تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری اپنی اپنی جماعتوں کے ناراض رہنماؤں کو راضی کرنے میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز خٹک کا اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں میں اختلافات کا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنےآگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کا اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں میں اختلافات کا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی 2 بڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کر سامنےآگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مولانا فضل الرحمان کی خواہش پوری نہیں ہو گی' -وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی خواہش پوری ہوتی ہوئی نظرنہیں آرہی، حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن بے وقت کی راگنی الاپ رہی ہے، اپوزیشن کی 2بڑی جماعتوں میں اختلافات کھل …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف سے الفاظ بھارتی اسٹیبلشمنٹ کہلوا رہی ہے: شہباز گل کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے الفاظ بھارتی اسٹیبلشمنٹ کہلوا رہی ہے۔ اگر نواز شریف کو ختم کرنا ہے تو پراپیگنڈا نہں نواز شریف سے بہتر کارکردگی دکھاؤ ورنہ بھول جاؤ نواز شریف ختم ہو گا عام غریب عوام کو گھی چاول آٹا چینی دودھ سستی قیمت پے چاہیے جو بی حکمران ان کو سستی کھانے پینے کی اشیاء مہیا کرے گا عوام اسی کے ساتھ ہوتی ہے نواز شریف کے دور میں کھانے یہ کیا حکومت ہے فوج کے پیچھے کبھی نیب کے پیچھے چھپ جاتی ہے جب عوامی مینڈیٹ سے منتخب ہو کر آۓ ہو تو ہم عوام سڑکوں پر نہیں نکلیں گے یہ کس کو کہتے ہو آر ٹی ایس کے بند ہونے کا نوٹس عوامی نمائندے اور غریب عوام لے کر رہے گی یہ جاننا ہر پاکستانی شہری اور ووٹر کا حق ہے جواب نہیں ہے please dont drag petty Indian card into dirty politics. Prove yourself with performance.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نوازنے لاہورکے کھوکھر پیلس میں ایک انڈین سے ملاقات کی:شہبازگل کا دعویٰاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے لاہور کے کھوکھر پیلس میں انڈین سے ملاقات کی تھی۔ ائرپورٹ سے اپ نے پک کیا تھا ؟؟ اور تمہارا نالائق اعظم نے تو یہودیوں سے شادی کر رکھی تھی اور بچے آدھے یہودی ہیں SHABAZGIL Indian ko visa kis ne diya aur agar woh koi safarti satah ka ahlkaar tha tau usko iss tarah ghoomne ki ijazat kis ne di
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آذری شہریوں کا پاکستان، ترکی سے محبت کا اظہار، بلڈنگ جھنڈوں سے سجادیںباکو: (ویب ڈیسک) آذری دارالحکومت باکو میں رہائشیوں نے گھروں میں پاکستان اور ترکی کے جھنڈوں سے بلڈنگ سجا دیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »