پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں کسی اتحاد میں نہیں ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں:عبدالعلیم خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں ، کسی اتحاد میں نہیں ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں:عبدالعلیم خان

لاہور:پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کاکہنا ہےکہ پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ پرویز خٹک کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے توکوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔ ا نہوں نے کہاکہ پرویز خٹک کی وکٹ الگ اور ہماری الگ ہے۔ ہمارےساتھ زیادہ تر پنجاب کے لوگ ہیں اور سندھ کے لوگ بھی شامل ہونا چاہتے ہیں۔ معلوم نہیں چیئرمین پی ٹی آئی کو 50 لاکھ گھروں کامشورہ کس نے دیا، 50 لاکھ گھر بنانا ممکن نہیں ہے۔

"زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا،کسی کو کوئی نئی ٹیکس چھوٹ نہیں ملے گی" ،پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری ان کاکہنا تھا کہ ایک کروڑ میں سے ایک لاکھ نوکریوں کا تو بتادیتے۔انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔ جو ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں ان کا رابطہ دوسری جماعتوں سے اچھا نہیں لگتا۔ کسی اتحاد میں نہیں ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہ چاہتے تھے حکومت مدت ہونے تک رہنے دیاجائے ۔پاکستان کی معیشت کو مشکل صورتحال کاسامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا الیکشن سے پہلے یا بعد میں ہو گی، اس کا معلوم نہیں: راناکسی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کیا جائے گا، پنجاب میں قومی اسمبلی کی 100 اور صوبائی کی 200 سیٹیں پکی ہیں: وزیر داخلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی میں میرے ساتھ بھی برا ہوا‘، پرویز خٹک نے ہشام انعام کو کہانی بتادیپرویز خٹک نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کا پرویز خٹک کو لینے سے انکار، محمود خان نے بھی نئی جماعت کیلئے ساتھ نہ دیاپرویزخٹک نے (ن) لیگ میں جانے کے لیے رابطے کیے تھے لیکن (ن) لیگ کی طرف سے انکارپرپرویزخٹک کا متبادل جماعت بنانے کا فیصلہ سامنے آیا: ذرائع مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

90 یا 60 دن: پاکستان میں اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد الیکشن کب ہوں گے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سب کی نظریں آنے والے الیکشن پر ہیں لیکن اس کے متعلق ابھی بھی کافی ابہام پایا جاتا ہے۔ لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر سکے گی یا نہیں اور یہ کہ الیکشن کب ہوں گے؟ ان تمام سوالوں کے جواب کے لیے بی بی سی اردو نے آئینی ماہر اور پاکستان میں الیکشن کی نگرانی کرنے والے غیرسرکاری ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کے ترجمان مدثر رضوی سے بات کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا ملے گی یا نااہل ہوں گے نہیں معلوم، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردوعمران ریاض کہاں ہیں؟ اللہ بہتر جانتا ہے، ان کی فیملی نے رابطہ نہیں کیا، رابطہ کریں گے تو مدد کے لیے تیار ہیں، رانا ثنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتپشاور میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا و سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »