پرویز الہٰی کی سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست ضمانت پر اعتراض عائد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چوہدری پرویز الہی نے ضمانت کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ExpressNews pmlq pti pervaizelahi

چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور ہائی کورٹ کے فیـصلے کے خلاف ضمانت کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی تاہم اس پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا ہے۔

اپیل میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کو اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے جعلی مقدمات میں بار بار گرفتار کیا گیا، درخواست گزار کو یکم جون کو اینٹی کرپشن کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ ہائیکورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق درخواست گزار کے خلاف مجموعی طور پر 9 مقدمات رجسٹرڈ ہیں، ان تمام مقدمات میں ضمانتوں کے بعد درخواست گزار کو حراست میں رکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تنظیم مفاد عامہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا10:56 AM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر مفاد عامہ کی تنظیم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور ایک درخواست دائر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس، صحافیوں پر کمرۂ عدالت میں داخلے پر پابندیپولیس کا کہنا ہے کہ جج ہمایوں دلاور نے صحافیوں پر کمرۂ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر اخلاقی رویہ؛ بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان پر دو میچز کیلئے پابندی عائد - ایکسپریس اردوہرمن پریت کور نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں دو بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، آئی سی سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »