پروین کمار یا عبدالصمد: ’میرے گھر کی دیوار پر دہشت گرد لکھا گیا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبھی ہلکی پھُہار تو کبھی تیز بارش کے درمیان بھی اس کے قدم رک نہیں رہے تھے۔۔۔لوگ تجسس میں تھے کہ آخر اس شخص کا مقصد کیا ہے؟

میں اپنے گھر سے نکل پڑے تھے، ’میں جب گھر سے نکلا تو کافی پریشان تھا، مجھے سکون چاہیے تھا، اس کے بعد میں اسلامک دعویٰ سینٹر پہنچا۔ میں کچھ دن کاشی جا کر بھی رہا۔ میں اپنی مرضی سے عبدالصمد بنا۔‘کو جب میں گھر واپس آیا تو گھر والے مجھے دیکھ کر خوش ہو گئے۔ انھوں نے مجھ سے میرے لاپتہ ہونے کے بارے میں ہوچھا تو میں نے انھیں سچ بتا دیا۔‘

پروین نے بتایا ’ان لوگوں نے میرے بھائی پر جھوٹا الزام لگایا تھا۔ جس دوران جھگڑا ہوا، میں ہریدوار میں مقابلے کے امتحان کی تیاری کر رہا تھا۔ میں اس پورے معاملے میں سازش کا شکار ہو گیا۔‘ پروین اور ان کے خاندان کے خلاف معاملہ درج کروانے والوں میں گاؤں کے نریندر تاراچند بھی شامل ہیں۔ انھوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ابھی تک اس کیس کو لڑ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نادرا اور نیشنل کمانڈ سنٹر سے درخواست ہے بیرون ملک سے ویکسین لگوانے والوں کیلئے پارٹل لانچ کیا جائے تاکہ وہ نادرا کو ویکسین کا ثبوت جمع کروا کر ویکسینیٹڈ لوگوں میں شامل ہو جائیں تاکہ کسی اوورسیز کو سمز بند یا دوسری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں مندر پر حملے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور - ایکسپریس اردوپاکستان کا آئین اقلیتوں کو مکمل آزادی اور برابری کے حقوق دیتا ہے، معاملہ کی انکوائری کروائی جائے، ہندو اراکین اسمبلی کوئی ان بے غیرتوں سے پوچھے کہ اسی مندر میں قرآن پاک کی بےحرمتی بھی ہوئی تھی کوئی قرار داد منظور کی یا جعلی یہودی اعظم کی جانب سے کوئی ٹویٹ آئی یا نوٹس لیا؟ یہ قرارداد ایک دن میں ہی منظور ہو گٸی فرانس کے خلاف مہینے لگ گئے ایک قرارداد میں وہ بھی کتنا کچھ ہو کہ حضور علیہ الصلوتہ والسلام کی شان اقدس میں گستاخی ہو سوچ سوچ کے فیصلے صحابہ کے بارے بات ہو سوچ سوچ کے فیصلے اور یہاں مزمتی قرارداد بھی ازخود نوٹس بھی مندر پر حملے کے خلاف قرار دار پیش ہو ستکتی ہے لیکن جب ختم نبوت پے حملہ ہو یا پھر ناموس رسالت ﷺ کے مسلے پر بات کرنی ہو تو اس حکومت کی بس کی بات نہی tlpnationwideprotest
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم سیاہ کے موقع پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاپان میں امریکا کے جوہری حملوں کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسرائيل کے 2014 کے بعد پہلی بار لبنان پر فضائی حملے - ایکسپریس اردولبنان سے بھی اسرائیل پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے سچی؟ Sheeeeeeeeeeee.khamoosh raho tumari bari b ahe ge. لبنان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماہرہ خا ن کی اس تصویر کے پیچھے چھپا را ز سامنے آگیافوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر انھوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جنھیں دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ ان کی نئی فلم ’پرنس چارمنگ‘ کے مناظر ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اس تصویر کے پیچھے چھپا راز کیا ہے؟اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ماہرہ نے معروف شاعر فراز احمد فراز کا شعر بھی تحریر کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »