پرانا اسمارٹ فون اس احتیاط کے بغیر فروخت نہ کریں - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرانا اسمارٹ فون اس احتیاط کے بغیر فروخت نہ کریں

اپنے پرانے موبائل فون کو فروخت یا بدل کر نئی ڈیوائس لینا چاہتے ہیں؟ تو اس کا ڈیٹا درست طریقے سے صارف کرنا ہی ذاتی ڈیٹا کو غلط ہاتھوں میں جانے سے روک سکتا ہے۔

جب آپ اپنے فون یا کمپیوٹر سے کسی فائل کو ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ درحقیقت ختم نہیں ہوجاتی، بس ڈیوائس اس کے اسپیس کو دیگر ڈیٹا کو اوور رائٹ کرکے فری ظاہری کرتی ہے، مگر کوئی بھی آسانی سے دستیاب ریکوری سافٹ وئیرز سے حال ہی میں ڈیلیٹ کی جانے والی فائلز ریکور کرسکتا ہے۔ سب سے پہلے سیٹنگز، سیکیورٹی اور پھر انکرپشن سیٹنگ کو دیکھیں، اگر وہاں بتایا گیا ہو تو کہ آپ کا فون انکرپٹڈ ہے تو ٹھیک ورنہ انکرپٹڈ فون پر کلک کرکے اس عمل کو شروع کریں۔

اگر آپ کے پاس زیادہ پرانا اینڈرائیڈ فون ہے جس میں ہوسکتا ہے کہ انکرپٹ کا آپشن ہی نہ ہو تو پھر اپنا فون فیکٹری ری سیٹ کرنے کے بعد کسی ایپ جیسےکا استعمال کرکے فون کے فری اسپیس کو بھی صاف کردیں، جس کے بعد ایک بار پھر فیکٹری ری سیٹ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Before selling any old personal phone make sure your all data is completely removed this only possible then you follow some safety precautions lke formatting the device and rewrite the unusable data on several times and again format finally your device ready to sell in the market

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور اشد شفیق نے 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور اشد شفیق نے 47سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹرولا کے فولڈ ایبل ریزر فون کی پہلی تصویر سامنے آگئی - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹرولا کے کلاسیک ریزر فون کی نئی شکل میں واپسی - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردیپیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردی MaulanaFazlurRehman AzadiMarch
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہواوے گوگل کے اینڈرائیڈ سسٹم کے متبادل کو سامنے لانے کیلئے تیار - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »