پرانا پاکستان واپس لینے کیلئے اب مزید انتظار نہیں کرسکتے ، احسن اقبال بھی میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان کو

سلیکشن سے ہم پر مسلط کیا گیاہے ، ہم اب اور انتظار نہیں کرسکتے ، ہم نے پرانا پاکستان واپس لیناہے ، ہمارے اوپر اناڑی ، نا لائق اور نا تجربہ کار حکومت مسلط کردی گئی ہے ۔ ناروال میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کوترقی کے راستوں پر گامزن کیا ، آج عمران خان نے پاکستان کی ترقی

کا پہیہ پیچھے کردیا ہے ،معیشت کی بری حالت کی وجہ کھلاڑی اور ٹیم کا اناڑی پن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کونسی ایماندار حکومت ہے جس نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیاہے ، اگر دنیا میں آسکر دیا جائے تو عمران خان کودھوکے بازی میں ملنا چاہئے ، یہ کہتے ہیں کہ موت سے نہیں ڈرتا مگریہ تو نہتی لڑکی کے جلسے سے ڈر گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت کی سوچ کنٹینر تک محدود ہے ، احسن اقباللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

” انتظار کریں اب کسی کی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے“لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے جملے سے بھرپور قہقہے Chekhan 'Marekh' Tak Jayen Gi phir Bhi 'Insha Allah' Ahtisab Ho Kar Rahy Ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے پاکستان سے تجارت کیلئے مزید بارڈر پوائنٹ کھولنے کی درخواست کر دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی مذاکرات ہوئے۔ ایران نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب کوئی پاکستانی بیرون ملک سے ایک موبائل بھی نہیں لاسکتا کیونکہ ۔ ۔ ۔اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک عدد موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے میں اب نئی بھرتی ٹیسٹ اور انٹرویو کی بجائے قرعہ اندازی کے ذریعے ہوگیاسلام آباد:پاکستان ریلوے میں اب نئی بھرتی ٹیسٹ اور انٹرویو کی بجائے قرعہ اندازی کے ذریعے ہو گی، نام نکلنے کی صورت میں میڈیکل کےبعدامیدوارکوملازمت مل جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کردی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »