پتوکی میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

لنڈا پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پتوکی میں گاڑی لنڈا ریلوے پھاٹک عبور کررہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی، تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 2 خواتین سمیت چاروں افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق قریبی علاقے کرانی والا کے ایک ہی خاندان سے ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ لنڈا پھاٹک پر تعینات گیٹ مین کی غفلت کے باعث پیش آیا کیونکہ اس نے ٹرین کی آمد پر پھاٹک بند نہیں کیا جس کی وجہ سے گاڑی نے پٹڑی پار کرنے کی کوشش کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے حادثے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرمانہ غفلت کے ذمہ دار وں کا تعین کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ COVID19Pandemic Coronavirus DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide USA Brazil France WHO UN realDonaldTrump MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور اس وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچپن لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔امریکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »