پب جی پر دوستی : بھارت میں غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانی خاتون کے حوالے سے عدالت کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پب جی پر دوستی : بھارت میں غیرقانونی طور پر مقیم پاکستانی خاتون کے حوالے سے عدالت کا حکم ARYNewsUrdu

نئی دہلی : گزشتہ سال پب جی گیم کھیلنے کے دوران بھارتی شہری کی محبت میں گرفتار ہوکر پسند کی شادی کرنے کیلئے غیر قانونی طور پر بھارت پہنچنے والی خاتون کو عدالت نے ضمانت دے دی۔

اس سے قبل عدالت نے حکم دیا تھا کہ خاتون کے چار بچے، جن کی عمریں 7 سال سے کم ہیں، جیل میں ماں کے ساتھ رہیں گے۔ بھارتی پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستانی خاتون جس کی عمر 25 سال سے زائد ہے اور مقامی شخص کا آن لائن گیم پب جی پر رابطہ ہوا تھا اور ان کے درمیان دوستی ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوسرگودھا میں مسافر وین کے اندر سلنڈر پھٹنے سے سات افراد جاں بحق ExpressNews sargodha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سندھ طاس معاہدے کے نفاذ کیلئے پرعزم، بھارت بھی عمل کرے: دفتر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک بھارت آبی تنازعات پر عالمی ثالثی عدالت ہیگ کے فیصلے پر حکومت کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات: فرانس میں پاکستانی کمیونٹی اور عوام کا صدر میکرون کو خطپیرس: (دنیا نیوز) فرانس میں مقیم پاکستانی سول کمیونٹی اور فرانسیسی عوام نے 9 مئی کے واقعات پر فرانسیسی صدر میکرون کو خط لکھ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہفوجی عدالتوں میں سماعت کے دوران ملزمان کو وکیل کرنے کا حق دیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے پر غور: ذرائع مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی کیسز؛ چیرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، شاہ محمود کو شامل تفتیش ہونے کا حکم - ایکسپریس اردوانسداد دہشتگری عدالت کا چیرمین تحریک انصاف کے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا اسلامک سینٹر کا ڈاریکٹر گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد نے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر اسلامک سینٹر کے سربراہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »