پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا Peshawar Traffic PublicTraffic Lockdown Pakistan CoronavirusPandemic CoronavirusOutbreak COVID19Pakistan cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov KPKUpdates

سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے لوگوں کیلئے آمد و رفت انتہائی مشکل ہو گئی ہے ۔ رکشہ اور ٹیکسی کرایوں میں بے تحاشااضافہ کر دیاگیا ہے ۔اندرون شہر سے پشاورکینٹ اور دیگر علاقوں کو جانے والے افراد مجبور ی کے باعث پیدل سفر کررہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاورمیں کورونا وائرس خدشے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر تمام بازار پیر کے روز بھی بند ہیں اور بڑی

مارکیٹوں سمیت تجارتی مراکز کو بھی بند رکھا گیا ہے تاہم نانبائیوں کی دکانوں سمیت اشیائے خوردونوش اور دودھ ،چکن،پھلوں اور سبزیوں کی دکانوں کو کھلا رکھا گیا تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے جس کا فائدہ رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں نے اٹھا کر کرایوں میں بے تحاشا اضافہ کر دیا ہے جس پر زیادہ تر شہری ضروری کام کے سلسلے میں پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا،کورونا ویکسین فروخت کرنیوالی فراڈ ویب سائٹ بندامریکا،کورونا ویکسین فروخت کرنیوالی فراڈ ویب سائٹ بند US CoronaVirus Closed FraudWebsite Vaccine InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کا آج رات سے ٹرینیں بند کرنے کا امکانسندھ اور پنجاب میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے بعد وزارت ریلوے نے ملک میں آج رات سے ٹرینیں بند کرنے کا عندیہ دے دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کا آغاز، دکانیں اور دفاتر بند - ایکسپریس اردوٹرانسپورٹ پر پابندی عائد، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوراک، ادویہ ساز کمپینوں کے سوا تمام صنعتی زونز بند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خوراک، ادویہ ساز کمپینوں کے سوا تمام صنعتی زونز بند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہوسکتا ہے آج رات 12 بجے ٹرینیں بند ہو جائیں ،شیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ ٹرینیں منزل پر پہنچنے کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »