پاک فوج نے کانگو میں سیلاب میں پھنسے 2 ہزار افراد کو بچالیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کانگو میں بارشوں اور سیلاب کے باعث ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا اور 75 ہزار افراد متاثر ہوئے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے امن دستوں نے کانگو میں آئے سیلاب میں پھنسے ہوئے 2000 سے زائد افراد کو بچالیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستانی امن دستوں کی کانگو میں بھرپور امدادی کارروائی جاری ہے اور اب تک پاک فوج کے جوانوں نے کانگومیں سیلاب میں پھنسے 2000 سے زائد افراد کوریسکیو کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افریقی ملک کانگو کے اویرا ریجن میں شید سیلاب کے باعث ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا اور 75 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے، امن مشن میں شامل پاکستانی دستوں نے فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کردی تھی اور متاثرہ آبادی کو ادویات و خوراک بھی دیدی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امن دستوں میں پاکستان کے 4 ہزار سے زائد جوان خدمات انجام دے رہے ہیں، 157 پاکستانیوں نے یو این امن مشنز کے دوران اپنی جانیں قربان کی ہیں، پاکستانی امن دستوں کی کوششوں کو اقوام متحدہ میں بھی سراہا گیا۔Pakistani Peacekeepers rescued more than 2000 people stranded due to heavy floods in Uvira region in Democratic Republic of CONGO . Torrential floods erupted in Uvira region starting last week. Rains and flooding damaged thousands of houses affecting 75,000 people.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistanii fojjjjj xindabad 🖐🖐🖐🖐

Pak Army Zindabad, Zindabad, Pakistan Zindabad, Islam Zindabad, Allah O Akbar.

پاکستان زندہ باد۔

pak army zindabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو:پاکستانی امن دستوں کا کامیاب آپریشن، سیلاب میں گھرے ہزاروں افراد ریسکیوراولپنڈی: (دنیا نیوز) کانگو میں پاکستانی امن مشن دستوں نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے دو ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا ہے۔ اویریا کے علاقے میں شدید بارشوں کے باعث پچھتر ہزار افراد متاثر ہوئے۔ پہلے اپنے ملک کے عوام کو بچانا چاہئے جو بدمعاش کاروباری مافیاز اور انہیں پکڑنے والے اداروں کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے عوام چندہ جمع کر کے اہلکاروں کو پاکستان میں ہی بڑی تنخواہیں دے سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں کامیابی سمیٹنے والے اپنے ملک میں بدمعاش کاروباری مافیاز کے سامنے ایسے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں جیسے اپنے مرشد کے سامنے۔ اپنے ملک میں جواں مردی نہ دکھانے والے،اپنے عوام کے دلوں میں کبھی جگہ نہیں بنا سکتے۔ Masha Allah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج نے کانگو میں سیلاب میں پھنسے 2 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا | Abb Takk NewsVerily, Pakistan Army is always the crown of the nation's head. Every patriot is very proud of his Army. Pakistan Zeindabad, Pakistan Army Piandabad.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں 50 ہزار ہلاکتیں، ترکی میں ایک لاکھ متاثرین - World - Dawn NewsinductUnemployedPhDs
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 11 ہزار 940 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 253 اموات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک روز میں مزید 1951افراد ہلاک، تعداد 52 ہزار 185 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »