پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ۔۔۔تمام خطرات کا موثر جواب دینے کا عزم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، چیف آف ایئرسٹاف نے شرکت کی

اجلاس کے شرکا نے سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اجلاس میں سٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں کے تناظر میں تبدیل ہوتی صورتحال اور خطے میں پائیدار ترقی کے لیے افغانستان میں امن کی اہمیت، درپیش مشترکہ چیلنجز اور مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

سروسز چیفس نے افواج کی تیاریوں پر اطمینان اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ شرکا نے مسلح افواج کے تمام خطرات کا ایک جامع حکمت عملی کے مطابق انتہائی موزوں انداز میں جواب دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی اداروں کی قربانیوں کو بھی سراہا۔ اجلاس میں جنرل ندیم رضا نے کہاکہ جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز ایک قومی نقطہ نظر کے تحت پاکستان کے دفاع اور قومی سلامتی کے تحفظ کےفروغ کے لیے کوشاں ہے۔چیئرمین جے سی ایس سی نے پاکستان کو درپیش تمام دفاعی اور سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مسلح افواج کے مشترکہ تعاون کو بھی سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ مؤثر اسی وقت ہوتے ہیں جب ملک کے اپنی عوام پر لاٹھی چارج کا موقع ملے وگرنہ ایکسٹینشن تو کشمیر کیلئے لی گئی تھی ۔۔۔؟ تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو ہاں مگر تھوڑا تھوڑا یاد ہے مجھے۔۔۔۔۔ انتہائی معذرت کیساتھ۔۔۔۔🙏🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس دفاعی افواج کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار06:58 PM, 28 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی :  جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس کی صدارت چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت آزاد کابینہ کا اجلاس شروعوزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کی زیر صدارت آزاد کابینہ کا اجلاس شروع AzadJammuAndKashmir AJK PrimeMinister SardarAbdulQayyumNiazi MoIB_Official GovtofPakistan AqayyumniaziPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کا احتجاج، وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیااسلام کے لبادے میں یہ دشمنِ اسلام عہدِ رسالتﷺ میں بھی تھے سب برسرِپیکار اور آج بھی یہ مختلف جھنڈے تلے آکر اغیار کے بیانیے کا کرتے ہیں پرچار عبداللہ بن ابی کے ایسے ساتھیوں کو اب پہچان کر اپنی صفوں سے پھینک دیں پرے ختم نبوت پر ہر مسلم کی جان قربان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ملک بھرکےائیرپورٹس کی زمینوں پرشادی ہالزختم کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے ملک بھر کے ائیر پورٹس کی زمینوں پر شادی ہالز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس نے حکم دیا کہ ائیر پورٹ کی زمین صرف ائیر پورٹ کے مقاصد کیلئے استعمال ہوگی، پڑھیےIrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV IrfanHaqueS OMG Airport land r use as wedding venues 😢kon loog ha yeh kal yeh na ho aeroplane ka side ma bakery ho IrfanHaqueS Puray mulk k yea cda kda mda ldator dene chahiya ye pehle so rahe hotey jub log ghar le laitey pir SC torney ka kehti na shall officer's pata nahi kitna haram khila chuke apni auladon ko IrfanHaqueS Janab Koi Nazar DHA par Bi Marr Lain Cantt Ki Zameen Phir Army Ki Training Ky Liye Ee Istamal Honi Chahye Acha Sorry 🤫
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا کالعدم تنظیم سے عسکری تنظیم کی طرح نمٹنے کا فیصلہVery good اپنا وقت بھول گئے جب 126 دن ڈی چوک پر ناچتے رہے پارلیمنٹ کو گالیاں دیتے رہے اس وقت ریاست کی رٹ کہاں گئی تھی جب سپریم کورٹ میں شلواریں لٹکائیں جب چائینہ کے صدر کا دورہ منسوخ ہوا تب کہاں تھی ریاست کی رٹ تحریک تو ابھی جہلم نہیں پہنچی اور پھٹنے لگ گئی lanat yazeedi gov
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »