پاک جنوبی افریقہ سیریز: سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک جنوبی افریقہ سیریز: سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان تفصیلات جانیے: DailyJang

پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ ٹیم مینجمنٹ محمد رضوان کو نمبر 4 اور سرفراز کو نمبر 5 پر کھلانے پر غور کر رہی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بیٹے کے ساتھ لی گئی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ ذرائع نے کہ کہ سرفراز احمد کے پہلے ون ڈے میچ میں شمولیت پر مصباح الحق، بابر اعظم اور وقار یونس میں مشاورت ہوئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سرفراز احمد کے کھیلنے کی صورت میں حیدر علی یا آصف علی میں سے کوئی ایک ڈراپ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات