پاک فضائیہ کا طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا اور زمین پر بھی کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی، ترجمان پاک فضائیہ

اسلام آباد: ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک طیار ہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب

رہے اور زمین پر کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہپنڈی گھیب (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کاجیٹ طیارہ پنڈی گھیب کے قریب گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک جرمنی تعلقات باہمی اعتماداوراحترام کے اصولوں پرمبنی ہیں،گورنرسندھکراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل سے جرمنی کے نئے تعینات قونصل جنرل ہولگر زگلر نے ملاقات کی، اس موقع پر کراچی میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری صحابی کون تھے اور ان کا وصال کب ہوا؟صحابی اس شخص کو کہا جاتا ہے جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہو، یہ مسلمانوں کی سب سے بہترین جماعت تھی جس کے آخری رکن یعنی صحابی کا انتقال 110
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دہشتگرد احسان سنڑے کی ہلاکت پر پاک فوج کو خراجِ تحسیناپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ بےگناہ پاکستانیوں، لیفٹیننٹ ناصر اور کیپٹن صبیح سمیت دیگر شہدا کے اہلِ خانہ کے لیے آج یومِ قرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر احسان اللہ سنڑے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »