پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احسن رضا اور علیم ڈار امپائرز پینل میں شامل، اینڈی پائی کرافٹ میچ ریفری مقرر

معاشی بحالی، برآمدات کے فروغ کیلیے حکومت کو تجاویز پیشعالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیبریڈمین کا آبائی گھر 3 ملین ڈالر میں فروخت کے لیے پیشورلڈکپ 2027؛ جنوبی افریقہ کے8 وینیوز کا انتخابپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم آج رات گئے پاکستان پہنچے گی۔ پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے احسن رضا اور علیم ڈار سمیت 5 امپائرز سیریز کے میچز سپر وائز کریں گے جن میں آصف یعقوب، راشد ریاض اور فیصل آفریدی بھی شامل ہیں جبکہ زمبابوے سے تعلق رکھنے والے اینڈی پائی کرافٹ آئی سی سی کے میچ ریفری کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دیں گے۔18 اپریل۔ پہلا ٹی20 : احسن رضا اور علیم ڈار ، فیصل آفریدی ، راشد ریاض ، اینڈی پائی کرافٹ ۔21 اپریل۔ تیسرا ٹی20: احسن رضا اور آصف یعقوب ، راشد ریاض ، علیم ڈار ، اینڈی پائی کرافٹ ۔25 اپریل ۔ چوتھا ٹی20 : فیصل آفریدی اور راشد ریاض ، آصف یعقوب...

27 اپریل۔ پانچواں ٹی20 راشد ریاض اور فیصل آفریدی، علیم ڈار ، آصف یعقوب ، اینڈی پائی کرافٹ ۔ٹرین میں خاتون اور بچوں پر تشدد کرنے والا پولیس اہلکار گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشہور ویب سیریز ’ مرزا پور ‘ کے شائقین کیلئے ’ بری ‘ خبر آ ...نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلاننیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کے اعلان پر محمد حفیظ کا ردعملپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کپتان محمد حفیظ کا ردعمل آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ کے محمد عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمللاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »