پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج نے ایل او سی پر ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا ARYNewsUrdu ISPR

. Similarly, on January 1, 2021, another Indian quadcopter was shot down by Pakistan Army in Nausheri Sector along LOC.ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2020 کے دوران پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر اب تک بھارت کے 16 کواڈ کاپٹر کو مار گرایا ہے۔

یاد رہے کہ 28 جون، 5 جون، 27 اور 25 مئی کو بھی پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کے کواڈ کاپٹر ز کو نشانہ بنایا تھا۔ شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا تھا کہ بھارتی کواڈ کاپٹر نکرون سیکٹر میں پاکستانی حدود میں 700 میٹر اندر تک داخل ہوا تھا۔ بعد ازاں پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر 9 ستمبر کو بھارت کا گیارہواں، 26 جولائی کو دسواں جاسوس ڈرون مار گرایا تھا۔ خیال رہے کہ لائن آف کنٹرول پر ڈرون اڑانا یا سرحدی خلاف ورزی کرنا 2003 کے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Taaliya itna bara kam krdia

ARYNEWSOFFICIAL chotia banwao in logo se syasat me ghusse pare hain ye karain he sarhad ki hifazat

Salam Pak Army

آج پھر ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔