پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ظہیر احمد بابر نے کمان سنبھال لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان عہدے سے سبکدوش ہو گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ نئے ایئر چیف ظہیر احمد بابر نے کمان سنبھال لی

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب سے سبکدوش ایئر چیف مجاہد انور خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ میں خدمات سرانجام دینا میرے لیے فخر ہے، قوم کے تعاون سے ملکی دفاع ناقابل تسخیر ہے، ہر قیمت پر دشمن کے عزائم ناکام بنائیں گے، ہر شعبہ میں تعاون پر اپنے سٹاف کا شکر گزار ہوں، اتحاد ہی کامیابی کا بنیادی جز ہے۔ انہوں نے نئے ایئر چیف کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ظہیر احمد بابر کی کمان میں پاک فضائیہ مزید ترقی کرے...

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی آئے دن تنازعات میں کیوں الجھے رہتے ہیں؟ پولیس والوں سے لڑائی کی ویڈیو کے بعد ان کا موقف جانیے یاد رہے ظہیر احمد بابر ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف ایڈمن کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہوں نے 1986ءمیں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی تھی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر فائٹر سکوارڈرن، آپریشنل ائیربیس اور ریجنل ائیر کی کمانڈ بھی کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اسسٹنٹ چیف آف ائیر سٹاف آپریشن و ریسرچ اور ترقی کے طور پر بھی خدمات دے چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقررایئرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقرر تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ مقررحکومت پاکستان نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ظہیر بابر موجودہ ایئر چیف مارشل مجاہد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ظہیراحمد بابر نے پاک فضائیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے لیے نشان امتیاز سولپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے لیے نشان امتیاز سول PakistanAirForce AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan NishaneImtiaz PresOfPakistan DGPR_PAF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے پاک فضائیہ کے سربراہ کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا | Abb Takk NewsHyn .... Esa kia imtiaazi kaam krdia tha es nay ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »