پاک بھارت میچ: چاچا بشیر پولیس وین میں پناہ لینے پر مجبور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ٹیم کے سپورٹر ’’چاچا بشیر شکاگو‘‘ نے گراءونڈ میں پہنچنے کی کوشش کی، مگر صورتحال کے پیش نظر انہیں پولیس وین میں پناہ لینی پڑ گئی

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں ۔

توقع کی جارہی تھی کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شائقین کرکٹ کو بھی بھارت کے ویزے جاری کئے جائیں گے ، مگر ایسا نہیں ہوا اور پاکستانی شائقین کرکٹ کو بھارت کے ویزا جاری نہیں کئے گئے ۔ صرف صحافیوں کے لئے یہ سہولت دی گئی ۔ The lone Pakistani fan in India has put himself inside a police van after he was unable to get into the stadium with so many Indian fans outside the venue.جب پاک بھارت میچ شروع ہوا تو ، کیونکہ پاکستانی سپورٹرز نہ ہونے کے برابر تھے ۔

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے ، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’’چاچا بشیر شکاگو ‘‘پولیس وین میں افسردہ بیٹھے ہوئے ہیں ، جبکہ بھارتی شائقین کرکٹ گراءونڈ میں داخل ہورہے ہیں ۔ احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم بھارتی شائقین کرکٹ سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے ، جبکہ گراءونڈ میں صرف اور صرف بھارتی کرکٹ ٹیم کے سپورٹرز موجود ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ: چاچا بشیر پولیس وین میں پناہ لینے پر مجبورپاکستانی ٹیم کے سپورٹر ’’چاچا بشیر شکاگو‘‘ نے گراءونڈ میں پہنچنے کی کوشش کی، مگر صورتحال کے پیش نظر انہیں پولیس وین میں پناہ لینی پڑ گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جواد احمد نے ورلڈ کپ کا ترانہ جاری کردیاپاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کے میچ سے قبل احمد آباد میں ٹریننگ سیشن کا. آغاز کردیااکستان نے بھارت کے میچ سے قبل احمد آباد میں ٹریننگ سیشن کا.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »