پاک فوج کے زیر اہتمام پولو کپ این ایل آئی رجمنٹ نے جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کے زیر اہتمام پولو کپ این ایل آئی رجمنٹ نے جیت لیا PakArmy PoloCup

تفصیلات کے مطابق فائنل میچ دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد نے آغا خان پولو گراؤنڈ کا رخ کیا، ایونٹ کے فائنل میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔

فاتح ٹیم کے کپتان نے کہا کہ جیت پر اللہ کے شکر گزار ہیں، پولو ٹورنامنٹ سے شائقین محظوظ ہوئے اور امید رکھتے ہیں کہ اس طرح کے ایونٹ منعقد ہوتے رہیں گے، میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کو انعامات سے نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wt a joke

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بد دیانتی سے سمدھی کے اثاثے جنرل باجوہ سے منسوب کیے گئے: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ایک خاص گروپ نے نہایت چالاکی و بد دیانتی کے ساتھ جنرل باجوہ کی بہو کے والد (سمدھی) اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور خاندان سے منسوب کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کبھی سنا ہے گھر مقروض ہو اور اسی گھر کا چوکیدار ارب پتی نکلے ۔۔ یہ سب جادو کا کمال ہے !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور انکی فیملی کے اثاثوں سے متعلق مہم حقائق کے منافی ہے: آئی ایس پی آرراولپنڈٰی: (دنیا نیوز) پاک فوج نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انکی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا مہم کو حقائق کے منافی قرار دے دیا۔ Jo b govt servant hai os ko apne assets before and after show krne chahye
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں ہونے کا امکان حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروعلاہور،اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 5 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع کردیں، تیاریوں کی تکمیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مبینہ ٹیکس تفصیلات جاری ہونے کا معاملہ آئی ایس پی آر کا اہم بیان آ گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  اور ان کے اہلخانہ کی مبینہ ٹیکس تفصیلات کو  پاک فوج نے گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ 12.7 ارب آئے کہاں سے۔۔اتنے غلط ہیں تو احمد نورانی امریکہ میں ہے کیس کریں اس پر۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی کا پاک فوج کے افسران کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمالپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ Ye tu yaad a Gaya aur jo kuch Un k sath Kiya Gaya wahan Kiya army yaad nahi ayi. K apne milk k logo k sath Kiya kr rahi ye army تو ایک بندے کو آپ ننگا کریں اسکے بچوں کے سامنے مارے اسکی ازواجی زندگی کی ویڈیو بنا کر وائرل کریں اور انصاف کا ہر دروازہ کھٹکانے کے بعد بھی انصاف نا ملے تو انہوں نے تعریفی کلمات ادا کرنے ہے جب مخالفین کے پاس بندوقیں ہو تو ایکبے بس انسان کے پاس پھر نازیبا الفاظ ہی ہوتے ہیں خان کا پاور میں آنے کے بعد سب سے پہلا کام اس فتنے جنگ جیو کو ٹھیک سے رندا پھیرنا ہونا چاہئے اگر خان اس مافیا کو قانون کے نیچے لے آیا تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جائے گا ترقی کرتا ہوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے چین کے صدر کا راستہ لانگ مارچ کے ذریعے روکا: فضل الرحمان05:24 PM, 26 Nov, 2022, پاکستان, مانسہرہ: سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے چین کے صدر کا راستہ لانگ مارچ کے اور آپ نے او آئی سی کی کانفرنس کا؟
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »