پاک فضائیہ کے دو افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فضائیہ کے دو افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی Pakistan PAF Officers PromotedAirMarshal DGPR_PAF

حکومت پاکستان کی جانب سے ایئر وائس مارشل عبدالمعید خان اور ایئر وائس مارشل غلام عباس گھمن کو ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ائیر مارشل عبدالمعید خان نے دسمبر 1989ء میں پاکستان ائیر فورس کی جی ڈی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔اپنے شاندار کیرئیر کے دوران انہوں نے فاءیٹر اسکواڈرن، ملٹری ٹریننگ ونگ پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان اور کمبیٹ کمانڈرز سکول مصحف کی کمانڈ کی۔ آپ کالج آف فلائنگ ٹریننگ میں بطور کمانڈنٹ اور اسسٹنٹ چیف آف دی ایئر سٹاف کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ائیر آفیسر نے ڈائریکٹر جنرل سیکورٹی، ڈائریکٹر جنرل ، ائیر آفیسر کمانڈنگ ناردرن ائیر کمانڈ اور ڈی جی ائیر آپریشنز کے طور پر بھی اپنے فرائض سرانجام دیے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کے دو افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقیپاک فضائیہ کے دو افسران کی ائیر مارشل کے عہدے پر ترقی arynewsurdu Mulk default honay wala hay or Yaha inke promotions ho rahi hayn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے کرکٹ سے مت روکیں، آئی سی یو میں والد سے التجا کرنیوالا بھارتی بولر چل بسادو ہفتوں کے علاج کے بعد 12 جنوری کو سدھارت شرما زندگی کی بازی ہار گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روایت بن چکی ایک بندہ2 عہدے سنبھالتا ہےوزیراعظم کو پھر وزیراعلیٰ بھی ہونا چاہیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ روایت بن چکی ہے کہ ایک بندہ دو عہدے سنبھالتا ہے،وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سستے تیل کی خریداری کا معاہدے : روسی وفد کل پاکستان کے دورے پر پہنچے گااسلام آباد : روسی وفد کل پاکستان کے دورے پر پہنچے گا ، دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔ We can't watch ARY Channel...and facing this problem since last 3 years...No any other channel satisfying us..i m from Ravi Road Lahore..plz pay Attention...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کے اعلان پر پیپلز پارٹی کا رد عملایم کیو ایم کی جانب سے انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے پر افسوس ہوا ہے، ہم نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی پوری کوشش کی: شرجیل میمن خوشامد بری بلا ہے کب تک بندے کی بندگی کروگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ون ڈے کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا391 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم صرف73 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، بھارت نے سری لنکا کے خلاف سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »