پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس ذوالفقار روس پہنچ گیا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PNSZulfiquar

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس ذوالفقار آپریشنل سرگرمیوں کے تحت مختلف ممالک کا خیر سگالی دورہ کرتے ہوئے روس پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرزبرگ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا۔ پاکستانی جہاز کے اس دورے سے دوطرفہ بحری تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس ذوالفقار مختلف ممالک کا دورہ کرتے ہوئے روس پہنچ گیا،ترجمان پاک بحریہ کے مطابق روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرزبرگ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے استقبال کیا،پاک بحریہ کی جانب سے جہاز پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں روسی حکومت اور بحریہ کے اعلی حکام، سفارتی اور مقامی شخصیات ،پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔ حاضرین کو خطے میں سمندری تحفظ کیلئے پاک بحریہ کے کردار پر بریفنگ دی...

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس ذوالفقار روس کی نیوی ڈے پریڈ میں بھی خصوصی طور پر شرکت کرے گا۔ پاکستانی جہاز کے دورے سے دوطرفہ بحری تعاون کو مزید فروغ ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا مشن، حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے مشن میں حکومت نے قومی ذیلی انسدادپولیومہم آئندہ ماہ چلانے کافیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر فوج اور رینجرز کی خصوصی مشقیں جاریپاک فوج اور رینجرز کے دستے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک افغان بارڈر کو بند کرنے کی مشقیں جاری ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی انشاء اللہ آنیوالے وقتوں میں اپنا رنگ دکھائے گی: وزیر خارجہPak-China friendship will show its color in the times to come, God willing: Foreign Minister
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج ملک دشمنوں کے خلاف پر عزم ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوہمارے قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے، سربراہ پاک فوج دشمنوں کو روکنے کے لیے دستے تیا ر کئے جا رھے ھیں اللہ اسلام کو مزید ترقی و عروج عطا فرمائے آمین! اپنے ہی خلاف پُرعزم ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'پاک چین دوستی ساتویں دہائی میں داخل، آنیوالے وقتوں میں اپنا رنگ دکھائے گی'Mishkat ul Masabeeh Hadees 5417 حضرت جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ’’ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانے پر قبضہ کر لے گی جو کہ سفید محل میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں پاک فوج کونسے فرائض انجام دے گی ؟آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں سکیورٹی فرائض انجام دے گی۔ جو وہ ھمیشہ سرانجام دیتی رہی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »