پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021 جیت لی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021 پاکستان ائیر فورس سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب، لاہور میں منعقد ہوئی۔ ائیر وائس مارشل ظفر اسلم، ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ، چیمپیئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے، کوویڈ وبا کے حالات کے باوجود اس ایونٹ کو کامیاب بنانے پر تمام شرکاء کا شکریہ اد ا کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ٹورنامنٹ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ گالف ایک ایسا کھیل ہے جو کہ تینوں مسلح افواج کے کھلاڑیوں کو قریب لا کر صحتمند کھیل کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا باعث ہے۔مہمانِ خصوصی نے جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے۔ انٹر سروسز گالف چیمپیئن شپ کی پروفیشنل ٹرافی پاک فضائیہ نے جیتی جو کہ ائیر وائس مارشل اکرام نور نے حاصل کی جبکہ پاک آرمی نے گالف کی ایمیچئیر ٹرافی حاصل...

گیسٹ کیٹگری میں ریئر ایڈمرل طارق علی، بریگیڈیئر طاہر اور ریئر ایڈمرل عبدالباسط بٹ نے بالترتیب پہلا، دوسرا اور تیسرا نیٹ انعام حاصل کیا جبکہ پہلے، دوسرے اور تیسرے گراس انعام کے حقدار ائیر کموڈور طارق عثمان عباس، کموڈور ساجد حسین اور ائیر کموڈور عمران مدد ترمذی قرار پائے۔ سب سے طویل شاٹ کا انعام کموڈور وجیہ الحسن نے حاصل کیا۔ جبکہ پن کے نزدیک ترین شاٹ کا انعام ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے حاصل کیا۔اس موقع پر رئیر ایڈمرل عبدالباسط بٹ، پریذیڈنٹ سروسز سپورٹس کنٹرول بورڈ جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز، نے...

انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ۔2021 پاک آرمی، نیوی اور فضائیہ کی ٹیموں کے مابین 15 سے 19 ستمبر 2021 تک کھیلی گئی جس کا مقصد تینوں مسلح افواج کے گالفرز کو ایک ساتھ کھیلنے کا موقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءالله پاک فضائیہ کو دل سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ نے انٹرسروسز گالف چیمپئن شپ2021 جیت لیپاک فضائیہ نے انٹرسروسز گالف چیمپئن شپ2021 جیت لی ARYNewsUrdu مبارک۔ 👏👏👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی: پی سی بی نے اہم ایونٹ کرانے کا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاک نیوزی لینڈسیریز منسوخی کے بعد قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ شیڈول سے پہلے کرانے کا فیصلہ کرلیا ،ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں 'مشترکہ مقصد 2021' کا انعقادراولپنڈی : اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں مشترکہ مقصد 2021 کا انعقاد کیا گیا،مشقوں میں امن مشن کے کردار اور مقاصد کے تحت آپریشن ہوئے۔ Who aqwam_E_Mutehdaa?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Right Angle | 18-September-2021 | Saifullah Abro | Muzamal Suharwardy | Taj HaiderRight Angle | 18-September-2021 | Saifullah Abro | Muzamal Suharwardy | ... Newsonepk RightAngle aliimumtaz M_Suharwardy SaifullahA_PTI Sen_TajHaider PMImranKhan COVID19 JUIF PPP PTI PMLN Pakistan PAKvNZ Security Corruption Inflation
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Mazrat Kay Saath | 18-September-2021 | Qadir Mandokhail | Ramesh Kumar Vankwani | Ch Jaffar IqbalMazrat Kay Saath | 18-September-2021 | Qadir Mandokhail | Ramesh Kumar V... Newsonepk MazratKaySaath ShahidMaitla QadirKhanMando7 RVankwani PMImranKhan COVID19 PTIGovernment JUIF PPP PTI PMLN Pakistan PAKvNZ NewZealand shameonblackcaps
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

09PM KHABARNAMA 18 09 202118- Sep-2021 : 9PM khabarnama Watch Pakistan’s most authentic and reliable news in full HD quality on our YouTube channel and don't forget to subscribe. Watch Full 👇🏼 ptvnews
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »