پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

دبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ کیلئے 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، تاہم پلیئنگ الیون کا فیصلہ کل کیا جائے گا۔ بھارت کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی، شعیب ملک، محمد حفیظ، آصف علی، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا 24 اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا، جس کیلئے دونوں ٹیموں نے ہی بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں جبکہ دنیا بھر میں شائقین کرکٹ بے صبری سے اس میچ کے منتظر ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، کرکٹ میں ریکارڈ ہمیشہ بنتے ہی ٹوٹنے کیلئے ہیں اور ہم کل ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ توڑنے کی کوشش کریں گے، جس کیلئے بیٹنگ اور باؤلنگ کیساتھ ساتھ فیلڈنگ میں بھی محنت کرنا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد اور شعیب ملک سینئر اور تجربہ کار کھلاڑی ہیں جو سپن باﺅلنگ کے خلاف بہت خوب کھیلتے ہیں۔ اس مرتبہ بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کیخلاف میچ بھی اہمیت کا حامل ہے اور ہم دونوں میچز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پرعزم ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Per amir kha hai

Haray he dakhna ..ya munh or masoor ke dal

InshaAllah InshaAllah alkhumdulillah Allah Akbar

Best of luck 🤞 Pakistan Team. Tum jeeto ya haro himain Tum sa payar hy..

Pakistan has a big weapon in Haider Ali World Cup which no team has but he misses again and again.

sawera1352

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے ٹاکرا، چھ بیٹسمین، دو اسپنر، تین پیسرز کھلانے کا پلانامکان ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم ترین میچ میں پاکستان ٹیم چھ بیٹسمینوں، دو اسپنرز اور تین فاسٹ بولروں کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاک بھارت میچ کون جیتے گا ؟ٹاکرے سے قبل جیت کا دعویٰ10:46 PM, 22 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, لاہور :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی جیتنے والی ٹیم کا نام سامنے آگیا ،پاکستان سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے متعلق محمد عامر کی پیشگوئیقومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں جب تک میچ نہیں ہوتا آپ کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتے، لیکن پاکستان اور بھارت کا مقابلہ60/40 ہوگا۔ تفصیلات جانیے DailyJang T20WorldCup PakVsInd 20/80 ka hoga یہ بھائی صاحب نہیں کھیل رہے کیا جو پیشن گوئی کر رہے ہیں؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری بھی پاک بھارت میچ کیلئے پرجوشوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کے لیے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ، گھمسان کا رن پڑنے کا امکان - ایکسپریس اردوبغیر کسی دباؤ کا شکار ہوئے گرین شرٹس کو میدان سنبھالنا ہوگا، میتھیو ہیڈن اک اننگز توں بعد ساڈے کولوں پورا میچ نئیں ویکھیا جانا۔۔۔اکھے گھمسان کا رن۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سےقبل رمیز راجا کی کھلاڑیوں کو ہدایتٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کھلاڑیوں کے حوصلے کو بڑھایا، پڑھیے iamqadirkhawaja کی رپورٹ SamaaTV T20WorldCup iamqadirkhawaja conspiracy received:- As per the current news from Bangladesh, a Muslim man put quran copy in the feet of Hindu god and create violence as per the Bangladeshi government! Lots of innocent people's houses looted and murdered! This is the face of radical Islamic terrorist! Be aware iamqadirkhawaja Great iamqadirkhawaja Inshallah India wins the match they are good neighbors Taf damn Pakistan I am an Afghan and proud of India
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »