پاک چین تعلقات جنرل باجوہ نے کھل کر بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک چین تعلقات، جنرل باجوہ نے کھل کر بتا دیا

Aug 01, 2020 | 15:41:PM

راولپنڈی چینی سفارتخانےکےدفاعی اتاشی نے وفدکےہمراہ آئی ایس پی آر کا دورکیا۔وفد کی سربراہی میجرجنرل چین وین رانگ نےکی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفارتخانےکےدفاعی اتاشی نے وفدکےہمراہ جی ایچ کیو کا دورکیا۔وفد کی سربراہی میجرجنرل چین وین رانگ نےکی۔ وفدکی آمدپی ایل اےکی 93 ویں یوم تاسیس کےسلسلےمیں ہوئی جب کہ میجرجنرل بابرافتخارنےچینی وفدکااستقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرنےآرمی چیف اورمسلح افواج کی طرف سےمبارکباددی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چینی وفدکوآرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاپیغام پہنچایاگیا۔آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا پاک فوج اورپیپلز لبریشن آرمی پاک چین تعلقات کااہم جزہیں۔ ہمیں اپنےآہنی بھائیوں اور دونوں مسلح افواج کےدرمیان برادرانہ تعلقات پرفخرہے،انہوں نے کہا پاک چین تعلقات میں دونوں ممالک کی افواج کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔اس موقع پر چینی ڈیفنس اتاشی نےآئی ایس پی آرمیں تقریب پرتشکر کااظہارکیا۔انہوں نے کہا پاک چین عسکری تعلقات مزیدمضبوط ہوئے، باہمی اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت آئی...

چینی ڈیفنس اتاشی نے مزید کہا کہ انسدادکوروناسمیت ہرشعبہ میں باہمی کوششیں کی گئیں،اس موقع پر چینی سفیرکاپیغام بھی پڑھاگیا جس میں چینی سفیر نے کہا کہ اسٹریٹجک روابط میں فوجی تعلقات کی خصوصی اہمیت ہے، خطےمیں امن واستحکام کیلئےباہمی تعاون جاری رہےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطے میں امن، چین پاکستان کیساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہشمندراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین نے خطے کا امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پاکستان کے ساتھ عسکری تعلقات مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ نے چین کو ایک اور جھٹکا دے دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان کشیدگی کم نہ ہوسکی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی مشہور ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کااعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا خاتمہ: چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ڈرونز دے دیئےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین نے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون پاکستان کے حوالے کردیئے حق دوستی ادا کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کے لئے پاکستان کو زرعی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے۔تفصیلات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں موجود قومی کھلاڑیوں نے ڈربی شائر میں عید منائی، سرفراز نے خطبہ دیالاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ڈربی شائر میں عید منائی، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے خطبہ دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »