پاک بھارت مذاکرات کے حوالےسے اہم خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک بھارت آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں اتوار کو ہمسایہ ملک جائے

گا۔مذاکرات 30 اور 31 مئی کو ہوں گے، مذاکراتی ایجنڈے میں بیراجوں کی مشترکہ انسپکشن کا شیڈول شامل ہے جبکہ یہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوں گے، آبی شعبے سے متلعق ایشوز پر بھی بات چیت کی جائے گی۔ سیلابی پانی سے متعلق معلومات کی پیشگی معلومات

فراہمی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔مذاکرات میں انڈس واٹرکمشنرز کی سالانہ رپورٹ کو حتمی شکل دی جائے گی، بھارت کی جانب سے ڈیموں کی تعمیر پر بات چیت ہوگی، پاکستانی وفد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہوگا، وفد یکم جون کو واپس پاکستان پہنچے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت آبی تنازعہ، 2 روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوں گےپاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعے پر 2 روزہ مذاکرات نئی دہلی میں ہوں گے، مذاکرات کے دوران سند طاس معاہدے پر بھی بات چیت ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہری ’پاک سوزوکی اور ڈیلر‘ کے خلاف عدالت پہنچ گیافیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں ایک شہری نے دوران وارنٹی گاڑی میں آنے والی خرابی دور نہ کرنے پر پاک سوزوکی موٹر کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی شکایت پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درجپاک فوج کی شکایت پر ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج ARYNewsUrdu Ya parcha maryuam Nawaz pa bh krwata,us waqt wo qoom ke Beti the بلوچی ہے اسلیے براہمن ہوتی تو کبھی نہ ہوتا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں پٹرول کے بعد کوکنگ آئل بھی سستابھارت میں پٹرول کے بعد کوکنگ آئل بھی سستا ARYNewsUrdu Love you ARY یہ لو جی Yeh lo je India hum se agey ja rha kyu ki India me koi imported hokumat nhi hai Allah raham kare hamare mulk pe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بھارت میں بندر کا ڈھول تاشے کے ساتھ جنازہ اور تدفینبھارتی میڈیا کے مطابق بندر الیکٹرک پول سے کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہو گیا تھا اچھا اب پاکستان کے حالات پر کوئی خبر نہیں کیونکہ اب دودھ اور شہد کی نہریں جاری ہو گئی ہیں اور جیو کو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سے پیسے ملنا شروع ہو گئے ہیں 🖐🖐🖐🖐🖐۔۔ جنگ اور جیو والو ایسے اخبار دے رہے ہو جیسے تم سب کا باپ مر گیا ہو ہندوستان میں اور اسکی انتم سنسکار یہاں جیو والے کر رہے ہو ، پھد ی دیو اس ملک میں کیا بنا ہوا کیوں تمھاری پہن پیش کر رہے ہو 22 کروڑ عوام کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں بندر کا ڈھول کے ساتھ جنازہ ویڈیو سامنے آگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) بندر کو ہندو مذہب میں دیوتا کا درجہ حاصل ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارت میں بندروں کا خیال رکھا جاتا ہے اور ان کی پوجا پاٹ بھی کی جاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »