پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر PakArmy

شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو میجرجنرلز کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ترقی کے ساتھ ساتھ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بھی تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل علی عامر اعوان کو آئی جی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی تعینات کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر...

ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن مقرر کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو ایڈجوٹنٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر محمود کو کمانڈر منگلا کور اور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو کمانڈر پشاور کور تعینات کیا گیا ہے۔قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے الودعی ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ملک کے لیے جنرل زبیر محمود حیات کی طویل شاندار خدمات کو سراہا۔عمران خان نے سبکدوش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ ہوش کرے حکومت۔ ٹیکسوں کا تناسب دیکھیں یہی حال رہا تو یہ حکومت اپنے ہاتھوں آپ جائے گی۔ کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہو گی۔ دفاع کرنا مشکل ہو گیا ہے یار۔ ImranKhanPTI MuradSaeedPTI Dr_FirdousPTI fawadchaudhry a_hafeezshaikh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں تقرریاں وتبادلے، 2 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل پر ترقی - ایکسپریس اردوسابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلےراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی کی اہم پوزیشنوں پر تقرر وتبادلے کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلےپاک فوج میں اعلی سطح پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے کردئیے گئے۔ دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقررپاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے،لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر OfficialDGISPR ISPR PakArmy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل ...' میجر لاریب کیساتھ میرے ۔ ۔ ۔' اسلام آباد کے پارک میں پاک فوج کا اہلکار قتل لیکن موقع پر موجود لڑکی نے پولیس کو کیا بیان دیا؟ تفصیلات منظرعام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »