پاکپتن : پیسوں کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ، خاتون قتل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکپتن : پیسوں کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ، خاتون قتل Crime Pakpatan

پاکپتن پولیس کے مطابق ٹبہ شیر کوٹ کے علاقے میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 40 سالہ خاتون قتل جبکہ دو افراد زخمی ہو ئے۔

پولیس نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت طاہرہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونے والوں میں ممتاز اور یاسین شامل ہیں۔ پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان کی جانب سے فائرنگ پیسوں کے لین دین کے تنازع کے باعث کی گئی جبکہ مقتولہ کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الفطر پرپاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشاراسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے جوان دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار ہو کر عید الفطر کے موقع پر بھی سرحدوں پر ملک و قوم کی حفاظت پر مامور ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حافظ آباد میں اسٹیج ڈانسر کو قتل کردیا گیااسٹیج ڈانسر منزہ سلطانی عرف عاشی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے اور مقتولہ کی لاش اس کے گھر سے ملی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان: پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحقموٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا لیکن اشارے کے باوجود نہ رکنے پر فائرنگ کی گئی: پولیس کا دعویٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے موقع پر مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر میں مظاہرےمظفرآباد: (دنیا نیوز) عیدالفطر کے موقع پر آزاد کشمیر کے شہریوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار کیلئے بھرپور مظاہرے کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عیدکے بعد سعودیہ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقعاسٹیٹ بینک سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے ساتھ عید کے فوری بعد 2 ارب ڈالر کے اضافی ڈیپازٹس کے معاہدے پر دستخط کرےگا، ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں ہے: آرمی چیفپاک فوج سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہے، عید پر وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »