پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک، ترقی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں: شاہ سلمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانیوں کو یوم آزادی مبارک، ترقی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں: شاہ سلمان

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کے نام تہنیتی مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ہم پوری پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پيش کرتے ہیں اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور اسکی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو قومی دن پربہت مبارک ہو،ہماری نیک خواہشات اور دعائیں پاکستان کیلئے ہیں۔ پاکستان ہمیشہ ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگلے ناک کے نیچے سے پنجاب لے گئے۔ اور ہمارے اسلام آبادی حکمران آج پیغام دے رہے ہیں کہ ہم نے عمرانی حکومت سے آزادی لی۔ ڈوب مرو پنجاب نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ ساری مسلم لیگ(ن) ستو پی کر سو چکی ہے۔ بشمول مریم صاحبہ بھی۔ مانگے تانگے کے اقتدار کی جان چھوڑو اب۔ KhawajaMAsif

Kon c azadi phly yh tou btao

ادھار پیسے نہ دینا تواڈی مہربانی ساڈھے کولوں واپس نئی دین ہوندے کھان لیگی جان گئے

آزادی مبارک سر آنکھوں پر مگر خوشحالی کی بات تو ابھی پاکستان غلط لوگوں کے ہاتھ چڑھ گیا یے سو ہم نے خوشحالی کے خواب دیکھنا چھوڑ دیے ہیں... By the way Thanks alot.

14 Aug b ek din phly a jata saudia me?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم آزادی: سعد رفیق نے قومی ترانے کی ری ریکارڈنگ کا ٹیرز شیئر کردیاپاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر قومی ترانے کی دوبارہ کی گئی ریکارڈنگ کو وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کو ریلیز کریں گے۔ No need.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کس قانون کے تحت اورکس کے کہنے پرشہباز گل پرتشدد ہورہا ہے،عمران خان - ایکسپریس اردوشہباز گل نے کوئی قانون توڑا ہے تو انہیں صفائی کا پورا موقع دیں، امپورٹڈ غلام حکومت کو بچانے کیلئے بلا خوف آئین اور قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں، عمران خان مزید پڑھیں: ExpressNews ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے چہرے پر پسینے، عدالت کے منت ترلے جاری IMPAKARMY IMPAKARMY Kabi ya poucha khan sahb kis qanon ka taht shahbaz gill kuta bohnk kar raha hy...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کیلئے انتظامات مکمل 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی دینگےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں آج پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا جس کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، انٹر آرٹس کے امتحانی پرچے ملتویاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بارشوں کی وجہ سے کراچی میں جمعہ کو انٹر آرٹس ریگولر و پرائیویٹ کے امتحانی پرچے ملتوی کردیئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غذا میں ایک عام چیز کا کم استعمال فالج اور امراض قلب سے بچائےلوگ صحت کو لاحق ہونے والے متعدد خطرات کو نمک کے کسی متبادل کو استعمال کرکے کم کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈائمنڈ جوبلی پر ایک انقلاب آفریں پروگرامدو روز بعد ہم اپنی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منا رہے ہیں اور خدائے رحمٰن و رحیم کا ہر لحظہ شکر بجا لا رہے ہوں گے کہ...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »