پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد Read More : Newsonepk PakistanNavy Ormara

پاکستان نیوی کیڈٹ کالج اورماڑہ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کیڈٹ کالج اورماڑہ آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ محترمہ زبیدہ جلال نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کیڈٹس، اساتذہ اور فاتح ہاؤس میں انعامات تقسیم کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے بہترین تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لئے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کیڈٹ کالج اورماڑہ بلوچستان کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لئے راہ ہموار کر رہا ہے۔ مہمان خصوصی نے بلوچستان کے ساحلی علاقے کی سماجی و اقتصادی ترقی، تعلیم اور صحت کے شعبوں کو فروغ دینے میں پاک بحریہ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کی ۔انہوں نے کیڈٹس کو تاکید کی کہ وہ کامیابی کے حصول کے لئے محنت اور لگن کا مظاہرہ کریں اور مسلسل سیکھنے کا عمل جاری...

بعد ازاں مہمان خصوصی نے پاک بحریہ کے اسپتال درمان جاہ کا دورہ کیا جہاں مقامی افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ وفاقی وزیر نے بحریہ ماڈل کالج اورماڑہ کا بھی دورہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی کالج کے طلبا کی ہوائی فائرنگ۔۔ہلڑ بازی ...ویڈیووائرلجوہر ٹاؤن میں نجی کالج کےآخری روز طلبا ہلڑ بازی اور ہوائی فائرنگ کرتے رہے۔نجی کالج کے طلبا کی ایکسپو سنٹر کے قریب ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کی ویڈیو منظر عام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فورٹ ولیم کالج: انگریزوں کا قائم کیا گیا وہ تعلیمی ادارہ جس نے برصغیر کی تقدیر بدل دی - BBC News اردولارڈ ویلزلی فورٹ ولیم کالج کو 'آکسفورڈ آف دی ایسٹ' یعنی مشرق دنیا کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی حیثیت سے پروان چڑھانا چاہتے تھے اور ٹیپو سلطان کے خلاف انگریزوں کی فتح کی پہلی سالگرہ کے جشن سے اسے منسوب کرنا چاہتے تھے۔ واقعی برصغیر کی تقدیر انگریز نے بدل دی ایک ہنستے بستے خوشحال ملک کو ظالم انگریزوں نے قتل و غارت اور لوٹ مار کا مرکز بنا کر ویران اور تباہ و برباد کر دیا۔ ۔ لاہور۔بنگال۔ میسور۔ دکن ۔ دہلی غرض سارا برصغیر لوٹ کر لے گۓ پھر بھی ان کا دل نہیں بھرا گڑیت برطانیہ زندہ باد انگریزوں نے آنے سے پہلے بر صغیر میں خواندگی کا تناسب 97 فیصد تھا۔ انگریزوں نے قبضہ کرنے کے بعد لوگوں کو غلام رکھنے کے لیے اس نظام تعلیم کو تباہ کر دیا۔ اور نیا نظام تعلیم بنایا جس کا کام غلام ذہنیت کے نوکر تیار کرنا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کی53ویں برسی آج منائی جارہی ہےقائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے فاطمہ جناح نے تحریک آزادی اور پاکستان کے قیام تک فیصلہ کن کردار ادا کیا، آپ نے برصغیر کی خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کیا، یہ ہی وجہ ہے کہ انہیں مادرِ ملت کا خطاب ملا: SamaaTV Pher tumahry jaise log bik Gaye pher tum logo ny usy ghadar ka laibal dia. Where is murder General (R) Ayub khan ? And who is Patriotic ? Great peoples always alive in the history Muhtarma FATIMA JINNAH one of them, ALLAH KAREEM rest her soul in Janah Aameen suma Aameen.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں جمہوریت کےداعی افغانستان میں متضاد نظام کےحامی کیوں؟افغانستان میں جمہوریت کی حمایت کرنی ہے یا امارت؟ کی پاکستان میں سیاسی پارٹیاں تقسیم کا شکار، امریکی انخلاء کے بعد بیان بازی میں شدت آگئی، پڑھیے EccpSiraj کی رپورٹ SamaaTV EccpSiraj ہم پاکستان سمیت کسی بھی اسلامی ملک میں کفریہ نظام جمہوریت کی کسی صورت حمایت نہیں کرتے۔ افغانستان سمیت انشاء اللّہ پاکستان میں بھی جلد شرعی نظام عدل نافذ ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملتان میں پہلے ٹرانس جینڈر سکول میں تعلیم کا آغازسلیبس کس ملک سے مرتب ہوا؟ جانئےملتان (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) ملتان میں پہلے ٹرانس جینڈر سکول میں تعلیم و تربیت کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔اس سکول کا سلیبس نرسری سے پرائمری تک جاپان سے مرتب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی کمیونٹی مقامی سیاست کا حصہ بنیں سپین میں تعینات پاکستانی سفیرکا مشورہبارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین میں تعینات پاکستانی سفیر شجاعت راٹھور کی جانب سے سپین میں مقیم پاکستانیوں کے لیے آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »