پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت اورمزید جمہوریت ہے: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت اورمزید جمہوریت ہے: بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP PPP Democracy

کہنا تھاکہ ہماری جماعت کی حالیہ جدوجہد کے مقاصد میں عدم اعتماد کو کامیاب بنانا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے مقاصد میں انتخابی اصلاحات، پاکستان میں مستحکم جمہوریت کا قیام بھی شامل ہے جبکہ میری جدوجہد کا مقصد پاکستان میں جمہوری نظام کو مضبوط بنانا ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ پچھلےتین سالوں میں آئین، جمہوری نظام، انسانی حقوق اور میڈیاکی آزادی کو نقصان پہنچایاگیا۔پی پی چیئرمین کا کہنا تھاکہ پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت، جمہوریت اور مزید جمہوریت ہے، جب تک سیاسی اور جمہوری آزادی حاصل نہ ہو معاشی ترقی کےاہداف حاصل نہیں ہوسکتے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا پہلا اقدام ماضی میں کیےگئے غلط کو صحیح کرنا ہے جس کیلئے طویل راستہ طے کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari MediaCellPPP Sindh House mai siasi brothal kholna kon si jamhuriat hai? America kai kuttai

BBhuttoZardari MediaCellPPP Surat No 55 : سورة الرحمن - Ayat No 18 فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿۱۸﴾ تو ( اے جنو اورانسانو ! ) تم اپنےرب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت اورمزید جمہوریت ہے، بلاولہمارا پہلا اقدام ماضی میں کیےگئے غلط کو صحیح کرنا ہےجس کیلئے طویل راستہ طےکرنا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی ImportedGovtNotAcceptable ImranKhanZindabad Aur Rao anwar aur ayan Ali aur, aur, aur امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور امریکی_غلامی_نامنظور AbsolutelyNot میں_ہوں_عمران_خان امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کونسا بڑا عہدہ لیں گے۔۔؟ بلاول نے بتادیاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں جمہوریت کو نقصان پہنچا، عدلیہ کا فیصلہ اداروں کو غیر متنازع بنانے کی شروعات ہے۔ Allah in gadaron sy is mulk ko bchay Is awam ko imported hakoomat nhi chahiye Bander bant ka bhi waqt agia Ek Maa ka 👍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان‘، بلاول کا عدم اعتماد کی کامیابی کے ردعملظلم بڑھتا ہے اور مٹ جاتا ہے، جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول کا خطاب لعنت Lanat qabool kro Lant tum py
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u062c\u0645\u06c1\u0648\u0631\u06cc\u062a \u0628\u06c1\u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0645 \u06c1\u06d2\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc\u067e\u06c1\u0644\u06cc \u0645\u0631\u062a\u0628\u06c1 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0639\u062a\u0645\u0627\u062f \u06a9\u0627\u0645\u06cc\u0627\u0628 \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0645 \u0646\u06d2 \u0622\u062c \u062a\u0627\u0631\u06cc\u062e \u0631\u0642\u0645 \u06a9\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc Match Finisd KHAN🇵🇰=Lost PDM+GHQ+SC++MEDIA+🇺🇸=WON Well Played Mr.KHAN🇵🇰 its a one sided match but u played well👍💯 Par haqiqat Kuch or hay Today is a very dark day for Pakistan. We as a nation have lost our most valuable asset. I salute the courage of Imran khan where he fought til his last breathe. He is an example of a true champion and leader. Well played, Captain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان,بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام لوگوں کو پرانے پاکستان میں خوش آمدید ،نوجوانوں کو پیغام دیتا ہوں کچھ بھی نا ممکن نہیں۔ What a great leader and a fighter ImranKhanPTI Against falsehood. What a gift from Almighty ALLAH. 😍😍 Welcome to ڈاکو راج A power of boot polish 🇺🇸🇺🇸🇺🇸🇺🇸👏👏👏 ARYNewsUrdu NationalAssembly SupremeCourtofpakistan IstandwithImranKhan voteofconfidence
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کریگی:بلاول بھٹو زرداریپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کرے گی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion Imagine that.....Pakistan ka tu Tabla dee hoo gayeaaa ~ Most welcome Bilawl but 1st of all justice covid 19 wrkrs of sindh, they r crying far 9 mnths for wadges , they needy labourers, daily wadges wrkrs sind govt is not ready to pay them
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »