پاکستان پرامن مستحکم اور خوشحال افغانستان کیلئے کوشاں رہے گا وزیر خارجہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوشنبے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک پرامن، متحد، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے لئے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے ان خیالات

12 جولائی 2021 دوشنبے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک پرامن، متحد، مستحکم اور خوشحال افغانستان کے لئے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے اپنے ہم منصب سراج الدین مہرالدین سے ملاقات کے دوران کیا۔ شاہ محمود قریشی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایک جامع وسیع تر اور مکمل سیاسی مفاہمت ہی افغانستان کے مسئلے کا حل ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ افغان رہنما صورتحال کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے امن کے اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھائیں گے۔ تاجکستان کے صدر کے پاکستان کے حالیہ دورے کا حوالہ دیتے ہوئے دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی...

دونوں وزرائے خارجہ نے اپنی قیادت کے وژن کے مطابق، پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوطرفہ اقتصادی، تجارتی وعوام کی سطح پر تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ علاقائی و عالمی امور کے حوالے سے پاکستان اور تاجکستان کے نکتہ نظر اور سوچ میں گہری مماثلت، خوشی کا باعث ہے۔دونوں وزرائے خارجہ نے ایس سی او سمیت بین الاقوامی فورمز پر دو طرفہ تعاون کو سراہتے ہوئے، انہیں مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور...

وزیر خارجہ نے تاجک ہم منصب کو افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان کی مخلصانہ مصالحانہ کاوشوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں قیام امن کو خطے کے امن و استحکام اور تعمیر و ترقی کیلئے ناگزیر سمجھتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان کے وزیر خارجہ نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے وزیر  خارجہ حنیف اتمر نے طالبان کے خلاف پاکستان سے مدد کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق حنیف اتمر کا کہنا اب آ یا اونٹ پہاڑ کے نیچے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہاسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے تاجکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر خارجہ طے شدہ شیڈول کے تحت روانہ پرچی ہاتھ میں تھما دی گئی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ تاجکستان روانہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرینگے08:23 PM, 11 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجکستان   روانہ ہوگئے ہیں۔وزیر خارجہ تاجکستان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ نسلوں کیلئے سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے: وزیر اعظم03:05 PM, 11 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئندہ نسلوں کے لیے سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلین ٹری سونامی کے نتائج آنا شروع ہو گئے۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے مزارات ہمارا تاریخی ورثہ ہیں وزیر اعظمملک بھر کے مزارات ہمارا تاریخی ورثہ ہیں، وزیر اعظم PMImranKhan Islamabad PMImranKhan ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PakPMO GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »